ETV Bharat / state

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سائبر پولیس متحرک - سوشل میڈیا کا غلط استعمال

جموں کے ضلع کشتواڑ میں سوشل میڈیا کے توسط سے امن و امان کو خراب کرنے کے الزام میں دو صارفین کے خلاف رپورٹ درج کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سائبر پولیس متحرک

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 10:56 AM IST

کشمیر میں بھی سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سائبر پولیس سرگرم ہوئی ہے، وہیں نفرت امیز ویڈیو شیئر کرنے پر کیس درج کر لیا گیا ہے

جموں و کشمیر میں ںسوشل میڈیا کا غلط استعمامل کرنے والوں کے خلاف سائبر پولیس متحرک ہو چکی ہے ۔

پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اتھولی پڈر کے کیہام راج اور کشتواڑ قصبے کے واصل ڈولوال کے خلاف سوشل میڈیا اکاونٹس پر قابل اعتراض پوسٹس اپ لوڈ کرنے پر الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ، جس میں مختلف مذہبی برادریوں اور گروہوں کے مابین دشمنی اور نفرت کو فروغ دینے کا الزام ہے۔

جموں و کشمیر کی سائبر پولیس سیل سوشل میڈیا کے غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف متحرک ہو چکی ہے اس دوران سوشل میڈیا کا غلط استعمامل کرنے والوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ جو بھی سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے کا مرتکب پایا جائے گا اس کے خلاف قانونی کارورائی ہو گی اور اس ضمن میں کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.