ETV Bharat / state

کشتواڑ: شاہ اسرارالدین درگاہ کی سڑک خستہ حالی کا شکار

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 8:29 PM IST

کشتواڑ میں واقع شاہ اسرار الدین کی درگاہ جس کی زیارت کے لیے روزانہ بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں۔ درگاہ کی گلی میں موجودہ ڈرینج کی حالت اتنی خستہ ہے کہ ہلکی بارش سے ہی یہاں گندا پانی گلی میں جمع ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کشتواڑ: شاہ اسرارالدین درگاہ کو جانے والی سڑک خستہ حالی کا شکار

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ قصبہ کے بن استان علاقہ میں واقع شاہ اسرار الدین کی درگاہ کی زیارت کے لیے روزانہ لوگ بڑی تعداد میں حاضری دینے آتے ہیں۔

اس درگاہ کی گلی میں انتظامیہ نے ایک سال قبل ڈرینیج تعمیر کرایا تھا، لیکن اب اس کی حالت خستہ ہو چکی ہے اور معمولی سی بارش سے ڈرینج کا گندہ پانی سڑکوں پر آ جاتا ہے اور لوگوں کا وہاں چلنا پھرنا دشوار ہو جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: فوجی اہلکاروں کو شجاعت کے لیے اعزاز سے نوازا گیا

مقامی شخص ارشاد احمد نے ضلع انتظامیہ کشتواڑ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اس گلی کی فوری طور پر مرمت کرائی جائے اور صفائی ملازمین کی تعداد میں اضافی کیا جائے، تاکہ زیارت کے آس پاس گندگی سے نجات مل سکے اور لوگوں کو زیارت کے لیے آتے وقت گندگی اور بدبو کا سامنا نہ کرنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.