ETV Bharat / state

SSP Kishtwar Visits Dachhan : ایس ایس پی کشتواڑ نے سیکورٹی کا جایزہ لیا - ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بٹ

اس دوران ایس ایس پی نے سیکورٹی فورسز Review Security Scenario کا بھی جایزہ لیا اور ایس او جی کیمپ ٹنڈر تا پولیس پوسٹ ڈنگ ڈورو، پولیس پوسٹ پتم ہال کا جایزہ لیا ۔

یس ایس پی کشتواڑ نے سیکورٹی کا جایزہ لیا

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 10:49 PM IST

ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بٹ نے کشتواڑ کے دور دراز علاقہ دچھن کا دورہ کیا SSP Kishtwar Visits Dachhan اور دورہ کے دوران لوگوں کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ تمام مسائل کو ہائر اتھارٹی اور ضلع ترقیاتی کمشنر کی نوٹس میں لاکر حل کیا جائے گا۔

اس دوران ایس ایس پی نے سیکورٹی فورسز Review Security Scenario کا بھی جایزہ لیا اور ایس او جی کیمپ ٹنڈر تا پولیس پوسٹ ڈنگ ڈورو، پولیس پوسٹ پتم ہال کا جایزہ لیا ۔

دورہ کے دوران گرینڈ فینالے شری کنج لال میموریل T20 کریکٹ ٹورنمنٹ جو کہ پریہار 11 دچھن اور چھاترو 11 کے درمیان کھیلا گیا اور چھاترو 11 نے جیت حاصل کی اور موقعہ پر ایس ایس پی کشتواڑ کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی گئی تھی ۔ اس دوران دچھن کی عوام نے ایس ایس پی کشتواڑ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس دور دراز علاقہ جات میں ایس ایس پی نے عوامی دربار منعقد کیا اور لوگوں کی پریشانی سنی۔

یہ بھی پڑھیں : Ravinder Raina Visits Boniyar:رویندر رینا کا تحصیل بونيار کا دورہ

ایس ایس پی کشتواڑ کے ہمراہ 17 راشٹریہ رایفلز کے میجر، انچارج پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دچھن ، ایس ایچ او دچھن تا سرپنچ تا پنچ موجود رہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.