ETV Bharat / state

کشتواڑ کے ناگسینی علاقے میں عوامی دربار کا انعقاد - پہاڑی ضلع کشتواڑ

ضلع کشتواڑ میں عوامی دربار کے دوران ڈی سی چیئرپرسن پوجا ٹھاکر نے لوگوں کی مشکلات کو بغور سننے کے بعد متعلقہ حکام سے عوامی مسائل کا فوری طور ازالہ کرنے پر زور دیا۔

کشتواڑ کے ناگسینی علاقے میں عوامی دربار منعقد

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 8:26 PM IST

ڈی ڈی سی چیئرپرسن کشتواڑ نے منگل کو پہاڑی ضلع کشتواڑ کے ناگسینی علاقے کا دورہ کرکے عوامی دربار منعقد کیا۔

عوامی دربار میں سرپنچوں، پنچوں سمیت مختلف محکمہ جات کے افسران کے علاوہ مقامی باشندوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

عوامی دربار میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن پوجا ٹھاکر نے لوگوں کی مشکلات کو بغور سننے کے بعد متعلقہ حکام سے عوامی مسائل کا فوری طور ازالہ کرنے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں: کشتواڑ میں وشوا ہند پریشد کا احتجاجی مظاہرہ

مقامی باشندوں سمیت پنچوں اور سرپنچوں نے علاقے میں پانی، بجلی اور سڑک سمیت صحت عامہ کے حوالے سے لوگوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن کو آگاہ کیا۔

ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے کہا کہ عوامی نمائندوں سمیت ضلع انتظامیہ لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم پہنچانے کی وعدہ بند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.