ETV Bharat / state

Plantation Drive in Marwah Kishtwar: کشتواڑ کے مڑواہ میں شجرکاری مہم کی شروعات

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 3:30 PM IST

کشتواڑ کے فاریسٹ ڈویژن مڑواہ کے دچھن بلاک کے ہیلتھ سنٹر میں محکمہ جنگلات نے شجر کاری مہم کی شروعات کی۔ Plantation Drive in Marwah Kishtwar ڈی ایف او مڑواہ وجے کمار نے بتایا کہ اس شجرکاری مہم کا مقصد دریاؤں کے اطراف اور گاؤں کے علاقوں میں گرین کور کو بڑھانا ہے۔

کشتواڑ کے مڑواہ  میں شجرکاری مہم کی شروعات

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مڑواہ فارسٹ ڈویژن میں محکمہ جنگلات J&K Forest Department کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ Plantation Drive in Marwah، جس میں پی آر آئی ممبران سمیت محکمۂ جنگلات کے عملہ نے شرکت کی۔ فارسٹ ڈویژن مڑواہ کے دچھن بلاک کے ہیلتھ سنٹر میں پی آر آئی نے شجرکاری مہم کی۔ Plantation Drive in Marwah Kishtwar۔

محکمہ جنگلات کی جانب سے شروع کیے گئے اس شجرکاری مہم میں ضلع فاریسٹ افسر مڑواہ وجے کمار، سماجی کارکنان سمیت محکمہ جنگلات کے کئی افسران نے حصہ لیا۔

مزید پڑھیں: Weekly Block Diwas programme: کشتواڑ کے بلاک دچھن میں بلاک دیوس کا انعقاد

اس دوران ڈی ایف او مڑواہ وجے کمار نے کہا کہ گرین کور کو بڑھانے کے لیے دریاؤں کے آس پاس اور گاؤں کے علاقوں میں شجرکاری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.