ETV Bharat / state

کشتواڑ میں ایک عسکریت پسند گرفتار - عسکریت پسند گرفتار

کشتواڑ میں پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کشتواڑ پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عسکریت پسند سہیل احمد بھٹ ولد نور محمد بھٹ ساکن باتھری گندو کشتواڑ میں بڑی سازش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

کشتواڑ میں پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 10:21 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کشتواڑ میں پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کشتواڑ پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عسکریت پسند سہیل احمد بھٹ ولد نور محمد بھٹ ساکن باتھری گندو کشتواڑ میں بڑی سازش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

کشتواڑ میں پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا
کشتواڑ میں پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا

انہوں نے بتایا کہ ایس ایس پی کشتواڑ کو خفیہ اطلاع ملی تھی جس کے بعد کشتواڑ میں سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ کشتواڑ کے درابشلہ میں پولیس کے ساتھ ساتھ 26 راشٹریہ رایفلز اور سی آر پی ایف 52 بٹالین نے مشترکہ طور پر آپریشن شروع کیا اور کشتواڑ کے درابشلہ قومی شاہراہ پر سہیل احمد کو ایک ہینڈ گرینیڈ کے ساتھ گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہلاکتوں میں ملوث افراد کی گرفتاری نہ ہونا تشویشناک: غلام نبی آزاد

سہیل احمد بھٹ کے خلاف ایف آئی آر نمبر 235/2021 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.