ETV Bharat / state

کشتواڑ: محکمہ پی ڈی ڈی کی لاپروائی

جموں و کشمیر کے کشتواڑ بلاک ٹھاکرائی کے پنچایت دھڑ بدان کے گاؤں دھڑا میں محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے بجلی کے تاروں کو لکڑی کے کھمبوں سے جوڑا گیا ہے۔

کشتواڑ: محکمہ پی ڈی ڈی کی لاپرواہی
کشتواڑ: محکمہ پی ڈی ڈی کی لاپرواہی
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 8:13 PM IST

کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے پنچایت دھڑبدان کے گاؤں دھڑا میں محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے بجلی کے تاروں کو لکڑی کے کھمبوں و دیگر ہری شاخوں کے ساتھ جوڑا گیا ہے جو کہ قانوناً جرم ہے۔

کشتواڑ: محکمہ پی ڈی ڈی کی لاپرواہی

اس دوران مقامی لوگوں نے کہا کہ محکمہ پی ڈی ڈی کو کئی بار اطلاع دی گئی ہے پر وہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

راجناتھ سنگھ سرینگر پہنچے

دھڑا گاؤں کے لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ راجندر سنگھ تارا سے مطالبہ کیا کہ وہ اس پر نظر ثانی کریں اور علاقے کے لوگوں کے ساتھ انصاف کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.