ETV Bharat / state

Kishtwar Police Arrested Bootlegger: غیر قانونی شراب فروخت کرنے پر ایک شخص گرفتار - شراب ضبط

کشتواڑ پولیس نے چکینگ کے دوران غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرنے والے شراب فروش کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے دیسی شراب کی 13 بوتلیں ضبط کی ہیں۔Kishtwar Police Arrested Bootlegger

Kishtwar Police Arrested one Bootlegger
کشتواڑ میں غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 9:00 PM IST

کشتواڑ: جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں پولیس نے ایک ناکہ کے دوران غیر قانونی طور پر شراب کی نقل حمل کرنے والی شخص کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے ان کی تحویل سے 13 شراب کی بوتلیں برآمد کی ہیں۔Kishtwar Police Arrested Bootlegger
اطلاع کے مطابق کشتواڑ پولیس نے ضلع کے مغل میدان میں انسپکٹر سمیر احمد کی زیر نگرانی اور پی ایس آئی انکوش شرما نے سنگم بتی میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک شخص سے جے کے دیسی ویسکی کی پوتلین ضبط کی ہیں پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت دیبا رام ولد امر چند ساکن ملچھتر سگدی کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 60/2022 زیر دفعہ 48a ایکسایز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ وہیں ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ نےلوگوں سے ڈریگس کو جڑ سے ختم کرنے میں پولیس کو مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.