ETV Bharat / state

Illicit Liquor Seized in Kishtwar: غیر قانونی شراب کے ساتھ ایک شخص گرفتار - کشتواڑ پولیس

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں جموں و کشمیر پولیس نے غیر قانونی طور شراب کا کاروبار کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار Illicit Liquor Seized in Kishtwarکر لیا۔

غیر قانونی شراب کے ساتھ ایک شخص گرفتار
غیر قانونی شراب کے ساتھ ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 6:26 PM IST

کشتواڑ پولیس Kishtwar Policeنے ضلع کے چھاترو، وٹنا لوئی دار علاقے کے رہائشی پیارے لال ولد بھوپ چند ساکنہ کی تحویل سے 15 لیٹر دیسی شراب ضبط J&K Police Seized Illicit liquor کرکے اسے حراست میں لے لیا۔

ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن چھاترو میں ایف آئی نمبر 15/2022 U/S 48A ایکسایز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

کشتواڑ پولیس نے عوام سے منشیات، غیر قانونی طور شراب کے کاروبار میں ملوث افراد اور منشیات کا قلع قمع Kashmir Drug Menaceکرنے میں پولیس کا تعاون دینے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.