ETV Bharat / state

Motor Driving School At Dool: انڈین آرمی کے بدست کشتواڑ میں موٹر ڈرائیونگ اسکول کا افتتاح - ریگیڈیئر پرناو مشرا، کمانڈر ہیڈ کوارٹر 9 سیکٹر راشٹریہ رائفلز

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران بریگیڈیئر پرناو مشرا، کمانڈر ہیڈ کوارٹر 9 سیکٹر راشٹریہ رائفلز نے تمام نوجوانوں میں یونیفارم اور لرننگ ڈرائیونگ لائسنس تقسیم کیے اور انہیں مختلف سرکاری اسکیمز جیسے کہ ممکن کے ذریعے خود روزگار کمانے کی ترغیب دی۔ Indian Army Inaugurated Motor Driving School

انڈین آرمی کے بدست کشتواڑ میں موٹر ڈرائیونگ سکول کا افتتاح

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 6:25 PM IST

کشتوار: انڈین آرمی نے سدبھاونہ کے تحت کشتواڑ میں ڈرایونگ کورس شروع کیا۔ پرنب مشرا نے اوپریشن سدھ بھاونا کے تحت موٹر ڈرائیونگ کورس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ کشتواڑ میں 9 سیکٹر راشٹریہ رائفلز کے کمانڈر ہیڈ کوارٹر بریگیڈیئر پرناو مشرا نے اوپریشن سدھ بھاونا کے تحت موٹر ڈرائیونگ کورس کو ہری جھنڈی دکھائی۔ ڈرائیونگ کورس کا مقصد نوجوانوں کو ہنر مند بنانا اور وادی چناب میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں روزگار کے مختلف مواقع تلاش کرنے کا اہل بنانا ہے۔ موٹر ڈرائیونگ کی تربیت مکمل ہونے پر امیدواروں کو مستقل ڈرائیونگ لائسنس فراہم کیا جائے گا۔ Motor Driving School in kishtwar

انڈین آرمی کے بدست کشتواڑ میں موٹر ڈرائیونگ سکول کا افتتاح

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران بریگیڈیئر پرناو مشرا، کمانڈر ہیڈ کوارٹر 9 سیکٹر راشٹریہ رائفلز نے تمام نوجوانوں میں یونیفارم اور لرننگ ڈرائیونگ لائسنس تقسیم کیے اور انہیں مختلف سرکاری اسکیمز جیسے کہ ممکن کے ذریعے خود روزگار کمانے کی ترغیب دی۔ پرچم کشائی کی تقریب میں اے آر ٹی او کشتواڑ رمیش سموترا تا ضلع کشتواڑ کے معززاور نوجوانوں نے شرکت کی۔ موقعہ پر نوجوانوں نے بھارتی فوج کی تعریف کی اور کشتواڑ کے نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی امید ظاہر کی۔Indian Army Inaugurated Motor Driving School At Dool

یہ بھی پڑھیں : LG visits Baramulla, Felicitates Youth: منوج سنہا کا دورہ بارہمولہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.