ETV Bharat / state

No Kerosene Supply in Kishtwar: کشتواڑ میں گذشتہ سال سے مٹی کا تیل بند، راشن کارڈ ہولڈرز پریشان - کشتواڑ میں بی پی ایل راشن کارڈ ہولڈرز تا عوام سخت پریشان

کشتواڑ میں سرکار نے گزشتہ ایک سال سے مٹی کا تیل بند No Kerosene Supply in Kishtwar کر دیا ہے جس کی وجہ سے کشتواڑ کے بی پی ایل راشن کارڈ ہولڈرز اور عوام سخت پریشان ہیں۔

کشتواڑ میں گزشتہ سال سے مٹی کا تیل بند، راشن کارڈ ہولڈرس پریشان

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 3:18 PM IST

کشتواڑ میں حکومت نے گذشتہ ایک سال سے مٹی کا تیل بند No Kerosene Supply کر دیا ہے جس کی وجہ سے کشتواڑ کے بی پی ایل راشن کارڈ ہولڈرز اور دیگر افراد سخت پریشان Ration card Holders face problems ہے ۔

کشتواڑ میں گزشتہ سال سے مٹی کا تیل بند، راشن کارڈ ہولڈرس پریشان

سماجی کارکن شاکر حسین صدیقی نے کہا کہ سرکار نے مٹی کا تیل بند کرنے سے غریب عوام کو پریشانی میں ڈالا ہوا ہے۔ کشتواڑ میں ایک سال سے لوگوں کو مٹی کا تیل نہیں دیا جا رہا یے اور اس کے ساتھ ساتھ راشن کارڈ ہولڈرس کو کھانڈ بھی بند کیا گیا ہے جو کہ سراسر غریب عوام کے ساتھ نا انصافی کی جا رہی یے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشتواڑ میں موسم سرما شروع ہوگیا یے اور کشتواڑ کے پہاڑوں پر برف گری ہوئی ہے کشتواڑ کے کنتواڑا، دچھن، مڑواہ، واڑوان تا پاڈر کے لوگ مٹی کا تیل اور راشن نہ ملنے سے پریشان ہیں۔

انہوں نے مزید کہا پہلے ضلع انتظامیہ کشتواڑ لوگوں کے لیے لکڑی رکھتی تھی پر اس بار بد قسمتی یہ ہے کہ لکڑی بھی بند کر دی ہے اور اس کے ساتھ بجلی کی تخفیف دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور بجلی محکمہ کو پرایوٹ کیا جا رہا ہے جو کہ کشتواڑ کے لوگوں کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ کشتوار ضلع پورے ملک کو بجلی فراہم کر رہا ہے اور خود اس کے یہاں چراغ تلے اندھیرا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : رامپور: راشن کارڈ ہولڈرز کے ساتھ دھوکہ دہی

سماجی کارکن نے لیفٹینٹ گورنر جموں کشمیر سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ کشتواڑ کی غریب عوام کو راشن کے ساتھ ساتھ مٹی کا تیل اور کھانڈ دستیاب کیا جائے جس سے لوگوں کو راحت مل سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.