ETV Bharat / state

کشتواڑ: منشیات مخالف مہم شروع - ایکسائز ملازمین انسپکٹر توسیف وانی

کشتواڑ میں تعینات ایکسائز ملازمین انسپکٹر توصیف وانی، سب انسپکٹر توصیف کمال نے مزدور لگا کر بھانگ کو اکھاڑنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

Anti-drug campaign
منشیات مخالف مہم
author img

By

Published : Jun 30, 2021, 8:01 PM IST

کشتواڑ میں محکمہ ایکسائز کی طرف سے منشیات کے خلاف تیزی سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس دوران کشتواڑ کے کلید، سنگرام بھاٹہ، اشتیاق پٹرول پمپ کے سامنے سے بھانگ کو اکھاڑ دیا گیا ہے۔ کشتواڑ میں تعینات ایکسائز ملازمین انسپکٹر توصیف وانی، سب انسپکٹر توصیف کمال نے مزدور لگا کر بھانگ کو اکھاڑنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

منشیات مخالف مہم

اس موقع پر انسپکٹر توصیف وانی نے کہا کہ 'کشتواڑ میں کچی بھانگ ابھی بن ہی رہی ہے اور آنے والے وقت میں کشتواڑ کے چند لوگ نشہ میں ملوث ہے جو بھانگ کا چرس نکال کر نشہ کرتے ہیں'۔

یہ بھی پڑھیں: منیجنگ ڈائریکٹر این ایچ پی سی کا دورہ کشتواڑ

انہوں نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے ہدایت دی تھی کہ بھانگ کو پورے کشتواڑ سے ہٹایا جائے اور انہی کے حکم نامہ پر ایکسائز محکمہ نے کام شروع کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.