ETV Bharat / state

کشتواڑ: درختوں کے ساتھ لٹکتی بجلی تاریں

author img

By

Published : Apr 19, 2019, 5:33 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں محکمہ بجلی نے کھمبوں کے بجائے بجلی تاروں کو درختوں کے ساتھ باندھ رکھا ہے۔

Kishtwar

ضلع صدر مقام سے چند ہی کلو میٹر کے فاصلے پر بلاک ٹھاکرائی کی عوام محکمہ بجلی سے سخت نالاں ہے۔

مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پی ڈی ڈی نے علاقے میں بجلی ترسیلی لائنوں کو کھمبوں کے بجائے درختوں کے ساتھ باندھ رکھا ہے۔ جس سے مال مویشی ہی نہیں انسانی جانوں کو بھی ہر وقت خطرہ لاحق رہتا ہے۔

کشتواڑ کی عوام محکمہ پی ڈی ڈی سے نالاں

انہوں نے کہا کہ بجلی کی بوسیدہ تاریں گِر آنے کی وجہ سے انکے کئی مال مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔

انہوں نے محکمہ پی ڈی ڈی پر انکے علاقے کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا۔

مقامی باشندوں کے مطابق انہوں نے اس ضمن میں کئی بار متعلقہ محکمہ اور انتظامیہ کو اس بارے میں با خبر کیا ’’مگر ابھی تک نہ ہی کھمبے نصب کئے گئے اور نہ ہی نئی تاریں لگوائی گئیں۔‘‘

Intro:کشتواڑ کے سرگواڑی میں بجلی سے عوام پریشان

Body:کشتواڑ کے بلاک ٹھاکراءی کے پنچایت انجول کے سر گواڑی گاءوں میں محکمہ بجلی سے عوام پریشان

دیپک شرما

کشتواڑ کے چند کلو میٹر کی دوری پر بلاک ٹھاکراءی واقعہ ہے اور ٹھاکراءی کے پنچایت انجول کے سرگواڑی کے وارڈ نمبر ایک تا دو اور تین میں محکمہ بجلی سے عوام سخت پریشان ہیں لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوءے کہا کہ سرگواڑی گاءوں میں بجلی لاین ہے پر لکڑی کے کھمبوں اور سر سبز درختوں کے ساتھ جوڑی گءی ہے جو کہ کسی بھی وقت علاقہ میں مال مویشی کے ساتھ جانے والے لوگوں کو اس سے بہت ہی خطرہ ہے.
مقامی لوگوں نے جانکاری دیتے ہوءے کہا کہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ ضلع انتظامیہ خاص طور پر محکمہ بجلی کے اعلی حکام کو ہزاروں بار ڈیپوٹیشن لیکر گءے پر محکمہ یقین دہانی کے علاوہ اور کچھ نہیں کرتا ہے اور ہم لوگوں کو یقین دہانی دے کر ہمیں واپس گھر بھیجا جاتے ہیں اور اس کے بعد ہماری بات پر کوءی بھی کاروائی عمل میں نہیں لاتے ہیں. لوگوں نے مزید کہا کہ بجلی کی جرنل لاین سر سبز درختوں کے ساتھ جوڑنے پر محکمہ کو جانکاری دی کہ بجلی لاین کو درختوں سے ہٹا کر لوہے کے کھمبوں کے ساتھ جوڑا جاءے پر ہماری ایک بھی بات نہ سنی اور ہم لوگ بہت پریشان ہیں لہذا سرگواڑی کے عوام ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا سے پر زور مانگ کرتے ہیں کہ علاقہ میں بجلی لاین کو فوری طور پر مرمت کیا جاءے اور مزید کہا کہ پنچایت انجول کے تمام گاءوں میں ایک سو دس روپے بی پی ایل والوں کو ماہانہ کرایا رکھا ہوا ہے پر سرگواڑی کے بی پی ایل والوں کو تین سو ساٹھ روپے ماہانہ بھرنا پڑھتا ہے پر افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جا رہا ہے جو کہ نا قابل برداشت ہے. لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے پر زور مانگ کی ہے کہ ہمارے ساتھ سوتیلا سلوک نہ کیا جاءے اور ہمارے گاءوں کے ساتھ انصاف کریں.

Conclusion:مقامی شخص ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوءے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.