ETV Bharat / state

ہسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی سے نوجوان ہلاک - Hospital Administration

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں موسلادھار بارش کے بعد جہاں ایک جانب لوگوں کو راحت ملی تو وہیں یہ بارش ایک بڑی آبادی کے لیے زحمت بھی بن گئی۔

دیوار گرنے سے نوجوان کی موت
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 5:33 PM IST

بتایا جا رہا ہے کہ موسلادھار بارش کے بعد ایک نوجوان پر دیوار گئی جس کے بعد زخمی حالات میں اسے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی۔ اس کی موت کے بعد وہاں موجود لوگوں نے جم کر ہنگامہ کیا۔

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ ڈاکٹرز اور ہسپتال انتطامیہ کی لاپرواہی نے نوجوان شخص کی جان لے لی ہے۔ وہاں موجود لوگوں نے بتایا کہ اگر انتظامیہ نے وقت پر خون مہیا کرا دیا ہوتا تو اس کی جان بچ جاتی۔

دیوار گرنے سے نوجوان کی موت
اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی کشتواڑ کے ایس ایس پی جائے وقوع پر پہنچے اور اس معاملے کو حل کرنے کے بعد نوجوان کی لاش اہل خانے کے حوالے کر دیا۔

Intro:کشتواڑ میں آج صبع دس بجے کے قریب ایک شخص کی موت

Body:کشتواڑ کے گوڈالی میں آج صبع ایک نوجوان لڑکا نامی مداسر احمد ساکنہ مڑواہ رات کو بھاری بارش سے ایک دیوار اس کے اپر گر کر زخمی کر دیا پر لوگوں نے دیوار گرتے ہی اسے ملبے سے باہر نکالا اور ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ میں بھرتی کیا پر اس کی حالات بہت نازک تھی. اس دوران ڈاکٹروں نے اسے بچانے کی پوری کوشش کی پر زیادہ چوٹ لگنے پر اس کی موت واقعہ ہوءی اور لوگوں نے الظام لگایا کہ ہسپتال میں ملازم اپنی ڈیوٹی کو سر انجام نہیں دیتے جس کی وجہ سے لوگوں کی جانیں ذایع ہو رہی ہے. اس دوران لوگوں نے یہ بھی الظام لگایا کہ ہسپتال میں بلڈ بنک میں تعینات ملازموں نے خون وقت پر نہ دینے پر زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا. لوگوں نے جم کر ضلع انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا اور موقعہ پر ایس ایس پی کشتواڑ پہنچے اور مسئلہ کو سلجھا دیا اور لواحقین کے حوالے لعش کو دیا.

Conclusion:مقامی شخص یاسر احمد بات کرتے ہوءے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.