ETV Bharat / state

ایس منی کمار، کیرالہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

حکومت ہند نے مدراس ہائی کورٹ کے جسٹس ایس منی کمار کو کیرالہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 4, 2019, 3:18 PM IST

جسٹس کمار 31جولائی 2006 کو مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جسٹس مقرر کیے گئے تھے اور 2009 میں مستقل جسٹس کے طور پر فائز ہوئے۔

حکومت ہند نے مدراس ہائی کورٹ کے جسٹس ایس منی کمار کو کیرالہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔

ایس منی کمار، کیرالہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس
ایس منی کمار، کیرالہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

مزید پڑھیں : ' گاندھی جی کے نام پر گھٹیا سیاست نہ کی جائے'

جسٹس ایس منی کمار (پیدائش 24 اپریل 1961) ایک کامیاب جج مانے جاتے ہیں۔ فی الحال وہ کیرالہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہیں۔ وہ مدراس ہائی کورٹ کے سابق جج ہیں۔

Intro:Body:

War of words between Hooda and Patel 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.