ETV Bharat / state

کیرالہ میں نو دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن

author img

By

Published : May 6, 2021, 12:17 PM IST

کیرالہ حکومت نے ہفتہ کے روز کورونا کے پیش ںظر 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کیرالہ میں نو دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن
کیرالہ میں نو دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن

کیرالہ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ سخت پابندیاں کام نہیں کررہی ہیں۔ اس لیے ایک مکمل لاک ڈاؤن کیا جانا ہے۔ لاک ڈاؤن 8 مئی کو صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک رہے گا۔ اس دوران عوامی آمد و رفت کی اجازت نہیں ہوگی۔ سرکاری دفاتر اور نجی کمپنیوں کے دفاتر بھی بند رہیں گے۔

کیرالہ حکومت
کیرالہ حکومت

صحت کارکنان، کووڈ کی روک تھام کی سرگرمیوں میں شامل افراد، دیگر ضروری عملہ اور میڈیا کے علاوہ کسی کو بھی آمدورفت کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف ضروری سامان کی دکانیں اور میڈیکل دکانیں کھولنے کی اجازت ہے۔

یہ فیصلہ ریاستی پولیس سربراہ کی جانب سے حکومت کو یہ رپورٹ پیش کرنے کے بعد کیا گیا ہے کہ ریاست میں موجودہ منی لاک ڈاؤن سے فائدہ نہین ہو رہا ہے۔ اس صورت حال میں ایک مکمل لاک ڈاؤن فائدے مند ثابت ہوگا۔

غور طلب ہے کہ جنوبی ریاست میں بھی کورونا وائسر تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس کے پیش نظر کیرالہ کی حکومت نے ریاست میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.