ETV Bharat / state

سبری مالا مندر کیس پر آج سماعت نہیں - لئے درخواستوں کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ میں نو ججز کی آئینی بینچ سبری مالا مندر کیس میں 2018 کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے دائر کردہ درخواستوں پر آج سماعت نہیں کرے گی۔

nine bench of judges will hear petitions today on Sabari Mala Temple matter
سبری مالا مندر معاملہ: نو ججوں کی بینچ درخواستوں کی سماعت کرئے گی آج
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 9:48 AM IST

Updated : Jan 13, 2020, 11:14 AM IST

آج 5 رکنی بینچ کے ذریعے کیے گئے سوالوں پر غور ہوگا۔

کیرالہ کی سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلہ کے سلسلے میں آج سپریم کورٹ کی نو ججز پر مبنی آئینی بینچ دائر کردہ 50 درخواستوں کی سماعت کرنے والی تھی جو اب ملتوی کر دی گئی ہے۔

سبری مالا مندر کیس پر آج سماعت نہیں
سبری مالا مندر کیس پر آج سماعت نہیں

چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نو ججز کی بینچ کی سربراہی کریں گے۔

سپریم کورٹ نے 6 جنوری کو ایک نوٹس جاری کیا تھا جس میں اس فہرست سے متعلق معلومات دی گئیں۔

سنہ 2019 کی 13 دسمبر کو سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ 'سبری مالا مندر کے معاملے سے متعلق 2018 کا فیصلہ 'حتمی نہیں' ہے کیونکہ یہ معاملہ سات ججز کی بینچ کے سامنے زیر التوا ہے، جو بہت پہلے ہی تشکیل دیا گیا ہے۔'

کیرالہ کی سبری مالا مندر
کیرالہ کی سبری مالا مندر

واضح رہے کہ سابق میں تین ججز کی بینچ نے سبری مالا مندر کے اندر خواتین کے داخلے کے سلسلے میں اجازت مانگنے کے لئے دو درخواست گزروں بندو امینی اور فاطمہ اے ایس کی طرف سے دائر درخواست پر حتمی فیصلہ کے سلسلے میں انتظار کرنے کے لیے کہا تھا۔

عقیدت مند اپنی مذہبی رسومات میں معروف
عقیدت مند اپنی مذہبی رسومات میں معروف

اطلاعات کے مطابق سابق میں ایک شخص نے بِندھو نامی خاتون کے چہرے پر مرچ اور کالی مرچ چھڑک دیا تھا جب وہ سبری مالا مندر جارہی تھی۔ فاطمہ نے بھی مندر میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔

عدالت عظمی نے اس معاملے کے سلسلے میں کوئی اور حکم پاس کرنے سے انکار کردیا۔

عدالت عظمی نے سال 2018 میں ہر عمر گروپوں کی لڑکیوں اور خواتین کو کیرالہ کے سبری مالا میں لارڈ ایاپپا کے مندر جانے کی اجازت دی تھی ، جس کے بعد نظرثانی درخواستوں کا ایک بیچ دائر کیا گیا تھا۔

عقیدت مند اپنی مذہبی رسومات میں معروف
عقیدت مند اپنی مذہبی رسومات میں معروف

مزید ٖپڑھیں : مندروں پر چڑھائے جانے والے پھول اب گھروں میں خوشبو بکھیریں گے

ان کی نظرثانی درخواستوں کی اجازت دیتے ہوئے عدالت نے گذشتہ ماہ معاملے کو لارجر بینچ کے پاس بھیج دیا تھا۔

Intro:Body:

BHARAT

Conclusion:
Last Updated : Jan 13, 2020, 11:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.