ETV Bharat / state

ایم پی رویندر کمار کے انتقال پر مودی، راہل کا اظہار تعزیت - راہل گاندھی

وزیراعظم نریندرمودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو راجیہ سبھا رکن ویریندر کمار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

MP Veerendra Kumar, Head Of Mathrubhumi, Dies; PM Modi, Rahul Pay Tributes
ایم پی رویندر کمار کے انتقال پر مودی، راہل کا اظہار تعزیت
author img

By

Published : May 29, 2020, 4:33 PM IST

مودی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا، ’’راجیہ سبھا رکن ایم پی ویریندر کمار جی کے انتقال سے دکھ ہوا۔انہوں نے مضبوط رکن اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ کے طورپر خود کو ثابت کیاتھا۔ وہ غریبوں اور محروموں کےلئے آواز اٹھانے میں یقین کرتے تھے۔ ان کے گھروالوں اور خیرخواہوں کےتئیں میری گہری تعزیت۔اوم شانتی۔‘‘

راہل گاندھی نے کہا، ’’مصنف،ماتربھومی گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور رکن پارلیمنٹ ایم پی ویریندر کمار جی کے انتقال کی خبر سن کر مجھے بہت دکھ ہوا۔ان کے گھروالوں ،ساتھیوں اور دوستوں کے تئیں میری گہری تعزیت۔‘‘84 سالہ مسٹر کمار کا کیرالہ کے کوہزیکوڈ میں جمعرات کی دیر رات دل کادورہ پڑنےسے انتقال ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.