ETV Bharat / state

بھارت میں کم بارش ہونے کا امکان - moonsoon

مرکزی محکمہ موسمیات نے رواں برس بھارت میں بارش کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

چار جون کو مون سون کا آغاز ہو گا
author img

By

Published : May 17, 2019, 11:55 AM IST

اس نے امید ظاہر کی ہے کہ چار جون کو مان سون کا آغاز ہو گا اور کیرالہ کے ساحل سے ٹکرائے گا اور 2019 میں اوسط سے کم بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ معیشت میں زبردست کمی آئے گی اور اقتصادی شرح ترقی بہت نیچے جانے کے امکانات ہیں۔

یاد رہے کہ مانسون کے دوران بھارت میں 70 فیصد بارش ہوتی ہے اور ایشیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت کاشتکاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے سی ای او جاٹان سنگھ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارت میں مانسون کی ابتدا اب تاخیر سے ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.