ETV Bharat / state

سات جون تک مانسون کے کیرالہ پہنچنے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے اپنے پہلے پیش گوئی میں کہا تھا کہ چھ جون کو مانسون کے کیرلہ کی ساحل تک پہنچنے کا امکان ہے۔

monsoon-delayed-to-hit-goa-by-june-7
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 9:31 PM IST

مانسون کے آگے بڑھنے کے لیے مناسب موسمیاتی حالات بن رہے ہیں ۔ مانسون سات جون تک کیرلہ کی ساحل تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے منگل کو جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے: 'ملک کے پورے جنوبی جزیرہ نما میں بدھ سے سمندر کی ساحل سے 3.1 کلو میٹر اوپر مشرق۔مغرب 'شی اَرزون' کی ترقی ہوگی۔ اس سے تین دن میں مانسون کے کیرلا کی ساحل پر پہنچنے کے لیے مناسب حالات بنیں گے'۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹے میں مانسون کے جنوبی بحیرہ عرب ، مالدیپ۔کومورین علاقہ، جنوب۔مغرب، جنوب۔مشرق اور وسطی بنگال کی خلیج میں مزید آگے بڑھنے کی امید ہے۔

محکمہ نے اپنے پہلے پیش گوئی میں کہا تھا کہ 06 جون کو مانسون کیرلا کی ساحل تک پہنچنے کا امکان ہے۔ عام طور پر مانسون کے کیرلا کی ساحل تک پہنچنے کا امکان یکم جون ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.