ETV Bharat / state

ماسک سے سونے کی اسمگلنگ بے نقاب

اسمگلر نئے نئے طریقے اپناتے رہتے ہیں، ایسا ہی ایک معاملہ دہلی ایئر پورٹ پر سامنے آیا ، جہاں ماسک سے اسمگلنگ کی جارہی تی۔

دہلی کسٹم ترجمان نے بتایا کہ اس مسافر پر کسٹم حکام کو اُس وقت شک ہوا جب وہ گرین چینل کراس کررہے تھا

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 10:50 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں محکمہ کسٹم کے ایئر انٹلیجنس یونٹ نے ایک مسافر سے 40 گرام سونا برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

ماسک سے سونے کی سمگلنگ بے نقاب

کسٹم کے ایئر انٹلیجنس یونٹ نے بتایا کہ گرفتار شدہ شخص چہرے پر لگانے والے ماسک میں 40 گرام سونا چھپا کر سونے اس کی سمگلنگ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

دہلی کسٹم ترجمان نے بتایا کہ اس مسافر پر کسٹم حکام کو اُس وقت شک ہوا جب وہ گرین چینل کراس کررہا تھا۔

دہلی کسٹم ترجمان نے بتایا کہ اس مسافر پر کسٹم حکام کو اُس وقت شک ہوا جب وہ گرین چینل کراس کررہے تھا
دہلی کسٹم ترجمان نے بتایا کہ اس مسافر پر کسٹم حکام کو اُس وقت شک ہوا جب وہ گرین چینل کراس کررہے تھا

اس کے بعد کسٹم حکام نے اسے فوری طور پر روک لیا اور اس کے اور اس کے سامان کی تلاشی لی تو اس کے پاس سے 40 گرام سونا برآمد ہوا، جسے انہوں نے چہرے کے ماسک میں چھپا رکھا تھا۔

کسٹم کے ایئر انٹلیجنس یونٹ نے سونا ضبط کرکے اسے حراست میں لے لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

سمگلر، سمگلنگ کے لیے نئے نئے طریقے اپناتے رہتے ہیں، ایسا ہی ایک معاملہ کالی کٹ ایئر پورٹ پر سامنے آیا ہے

واضح رہے کہ پوچھ گچھ کرنے پر مسافر سونے کے بارے میں کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکا تھا، جس کے بعد کسٹم حکام نے کسٹم ایکٹ 1962 کی دفعہ 110 کے تحت برآمد شدہ سونا قبضہ کرلیا ہے، اور آگے کی کارروائی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.