ETV Bharat / state

دینی و عصری تعلیم کا سنگم

'یہاں سے فارغ ہونے والے طلبا ملک کی مختلف یو نیورسٹیز و کالجز میں داخلہ لیتے ہیں اور نمایا کامیابی حاصل کرتے ہیں'

دینی و عصری تعلیم کا سنگم
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 8:04 PM IST

ریاست کیرلہ کے کاسورگوڈ کلند میں موجود جامعہ سعدیہ 50 سالہ قدیم ادارہ ہے.

اس میں تقریبا آٹھ ہزار طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں. ملک کی مختلف ریاستوں یو پی، جھار کھنڈ، گوا، کرناٹک، بہار اور اترپردیش کے طلبا یہاں زیر تعلیم ہیں۔

دینی و عصری تعلیم کا سنگم

یہاں پر ایل کے جی سے لیکر اعلی تعلیم کا انتظام ہے۔

اس ادارے میں عربی، انگلش اور اردو کے مختلف کورسز بھی کراءے جاتے ہیں۔
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوءے طلبا نے کہا کہ اس ادارے میں دینی اور عصری تعلیم کا معقول انتظام ہے۔

طلبا نے کہا کہ یہاں سے فارغ ہونے والے طلبا ملک کی مختلف یو نیورسٹیز و کالجز میں داخلہ لیتے ہیں اور نمایا کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

Intro:ریاست کیرلہ کا مشہور ادرہ جامع سادیہ 50سال مکمل

Body:ریاست کیرلہ کے کاسورگوڈ کلند میں موجود جامع سادیہ یونیورسٹی کالج 50 سالہ قدیم ادارہ ہے.اس میں 7 سے 8 ہزار طالبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں. اس ادارے میں ملک کے ہر ریاست کے یو بی، جار کھنڈر، گوا، کرناٹک، بہار، اترپردیش سے کل باہر کےریاست 3 ہزار طلبہ تعلیم حاصل کررہے. یہاں پر یل کے جی سے لیکر یونیورسٹی تک تعلیمی دی جاتی ہے. یہاں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاں بھی دی جاتی ہے.. یہاں پر عربی ڈپلومہ، اردو بھی سیکھا جاتا ہے. اور خاص کر کے یہاں پر عادت و اخلاق پر بھی ایک سرٹیفکیٹ دی جاتی ہے... اس دوران یہاں پر تعلیم حاصل کر نے کے لئے آئے ہوئے دیگر ریاست کے طلبہ سے ای ٹی وی بھارت کے جانب سے خصوصی بات کی گئی کہ کیرلہ ریاست میں تعلیمی اداروں کی ترقی کا اہم مقصد کی کیا وجوہات ہے اس پر جانے کی کوشش کر نے پر طلبہ نے بتاتے ہوے کہا. ریاست کیرلہ کے مدرسوں میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے. یہاں کے علم دین دینی تعلیم حاصل کرنے باوجودبھی کالج اور یونیورسٹی میں پڑھنے کے لئے جاتے ہیں. یہاں کے مدارس میں ایک اچھا نظام ہواہے. یہاں کے علماء کرام اور تمام مسلم رہنما ایک پلاٹ فارم ہوکر کام کر تے ہیں جس سے یہاں کے تعلیمی اداروں آج ملک میں سب زیادہ ترقی پر ہیں... 1..بایٹ.. یوپی سے تعلم حاصل کرنے کے لیے آیا ہواطلبہ علم.. 2..0..بایٹ..بہار سے آیا ہوا طلبہ علم... 3..بایٹ..طلبہ علم... 4...عربی ڈپلامہ کورس طلبہ علم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.