ETV Bharat / state

کیرالہ میں کورونا کیسز میں گراوٹ ، مہاراشٹر میں اضافہ

جنوبی بھارت کی ریاست کیرالہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا کے فعال کیسز میں کمی آئی ہے ، جبکہ مہاراشٹر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

کیرالہ میں کورونا کیسز میں گراوٹ ، مہاراشٹر میں اضافہ
کیرالہ میں کورونا کیسز میں گراوٹ ، مہاراشٹر میں اضافہ
author img

By

Published : Nov 2, 2020, 2:26 PM IST

ملک میں کوونا وائرس سے بری طرح متاثر ریاست مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال کیسز کی تعداد 1530سے بڑھ کر مجموعی تعداد 125672 ہوگئی ہے جبکہ کیرالہ میں فعال کیسز کی تعداد 1514 سے گھٹ کر 89783 رہ گئی ہے۔ اس کے علاوہ کرناٹک میں فعال کیسز 50611 ہیں اور دہلی میں ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 34173 ہوگئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے پیر کے روز جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 91.68 فیصد،اموات کی شرح 1.48 فیصداور فعال کیسز کی شرح 6.82 فیصد ہوگئی۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کورونا کے 45،231 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور یہ لگاتار آٹھواں دن ہے جب کووڈ 19 کے کیسز 50 ہزار سے بھی کم آئے ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 53،285 کورونا متاثرین شفایاب اور 496 افراد ہلاک ہوئے ۔ اب تک ملک میں 82.29 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس کی زد میں آچکے ہیں ، جن میں سے تقریبا 75.44 لاکھ افراد صحت مند اور 1،22،607 لاکھ افراد فوت ہوچکے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

ریاست ...........ایکٹیو کیسز ........شفایاب ...... ہلاک شدگان

انڈمان نکوبار..168 ...... 4112 ....... 60

آندھرا پردیش ....... 23668 .... 795592 ... 6706

اروناچل پردیش..1771 ..... 13073 ...... 37

آسام ........... 8802 ...... 196784 ... 931

بہار ........... 6966 ....... 208644 ... 1097

چنڈی گڑھ ......... 618 ........ 13632 ..... 226

چھتیس گڑھ ..... 22126 ..... 164537 ... 2150

دادرنگر حویلی اوردمن دیو ... 34 .......... 3219 ........ 2

دہلی .......... 34173 ..... 351635 ... 6562

گوا ........... 2244 ...... 40915 ...... 609

گجرات ......... 12811 .... 157110 .... 3721

ہریانہ ...... 12634 ..... 154451 .... 1795

ہماچل پردیش..2973 ..... 18965 ....... 326

جموں کشمیر ... 6326 ..... 87517 ...... 1482

جھارکھنڈ ........ 5229 ..... 95973 ...... 885

کرناٹک ...... 50611 .... 765261 .... 11192

کیرالہ ......... 89783 .... 348835 ..... 1512

لداخ ........ 583 ........ 5629 ........... 75

مدھیہ پردیش ..... 8538 ..... 160586 ...... 2958

مہاراشٹر ...... 125672 ... 1514079 ... 44024

منی پور ........ 3514 ........ 15065 ...... 171

میگھالیہ ...... 1055 ......... 8462 ........ 90

میزورم ........ 433 .......... 2323 ......... 1

ناگالینڈ ....... 1501 ........ 7535 ....... 39

اوڈیشہ ..... 12930 ..... 277564 ... 1331

پڈوچیری ........ 3169 ...... 31345 ..... 595

پنجاب .......... 4195 ..... 125566 ... 4214

راجستھان ..... 15255 ... 181575 ... 1917

سکم ....... 234 ....... 3651 ......... 73

تمل ناڈو .... 20994 ... 694880 ... 11152

تلنگانہ ........ 17630 .... 221992..1348

تری پورہ ........... 1270 ....... 29234 .... 348

اتراکھنڈ ...... 3914 ........ 57609 ... 1027

اتر پردیش ..... 23323 ..... 453458 ... 7051

مغربی بنگال ..... 36761 ..... 333990 ... 6900

مجموعی ...... 561908 ... 7544798 ... 122607

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.