ETV Bharat / state

کیرالہ میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی

کیرالہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے فعال معاملوں کی تعداد کم ہو کر 44 رہ گئی ہے۔

کیرالہ میں کورونا کے فعال معاملے کم ہوئے

author img

By

Published : Feb 10, 2021, 10:15 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں کورونا وائرس کے 5،980 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد 9،83،375 ہوگئی ہے اور 5،745 افراد کے صحتیاب ہونے سے اس بیماری سے نجات حاصل کرنے والوں کی مجموعی تعداد نو لاکھ سے زائد 9،14،847 ہوگئی۔

اس دوران 18 مزید افراد کی موت سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 3،921 ہوگئی۔ ریاست میں اس مدت میں فعال معاملوں کی تعداد 44 رہ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی اور بھارتی فوج کا مشرقی لداخ سے پیچھے ہٹنے کا عمل شروع: چینی وزارت دفاع

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کیرالہ اب مہاراشٹر سے بھی آگے نکل چکا ہے اور پورے ملک میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ کورونا وائرس کے معاملے میں کیرالہ اب کرناٹک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرے مقام پر آ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.