ETV Bharat / state

Kerala Gang Rape Case اجتماعی جنسی زیادتی معاملے میں کیرالہ میں سرکل انسپکٹر گرفتار - کیرالہ گینگ ریپ کیس

کیرالہ میں ایک مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کے سلسلے میں بی پور کوسٹل پولیس اسٹیشن سے منسلک ایک سرکل انسپکٹر کو پولیس نے گرفتار کیا۔ Kerala Gang Rape Case

اجتماعی جنسی زیادتی معاملے میں کیرالہ میں سرکل انسپکٹر گرفتار

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 9:44 AM IST

کوزی کوڈ: ریاست کیرالہ پولیس نے اتوار کو ایک مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کے سلسلے میں بی پور کوسٹل پولیس اسٹیشن سے منسلک ایک سرکل انسپکٹر (اسٹیشن ہاؤس آفیسر) کو گرفتار کیا۔ Circle inspector arrested in Kerala

پولیس کے مطابق، اس نے تیسرے ملزم کے طور پر کوچی کے مراڈو کے سنو پی آر کو گرفتار کیا۔ وہ ان چھ لوگوں میں سے ایک ہے جن کے خلاف تھرکاکارہ پولیس اسٹیشن میں کیس درج ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rape Case in Pratapgarh جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.