ETV Bharat / state

Kerala Government کیرالہ حکومت کے فیصلے پر وچارکیندرم نے یو جی سی اور مرکز سے مدد طلب کی

آر ایس ایس کے حمایت یافتہ 'بھارتیہ وچار کیندر' نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) اور مرکزی وزارت تعلیم سے درخواست کی ہے کہ کیرالہ حکومت کے گورنر کو چانسلر کے عہدے سے ہٹانے کے قدم اور ریاست میں تمام یونیورسٹیوں میں براہ راست چانسلروں کی تقرری کے منصوبے کوبند کیا جائے۔Bharatiya Vichar Kendra

کیرالہ حکومت کے فیصلے پروچارکیندرم نے یو جی سی اور مرکز سے مدد طلب کی

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 7:55 PM IST

واننت پورم:بھارتیہ وچار کیندرم کی 40ویں سالانہ ریاستی کانفرنس میں منظور کی گئی ایک قرارداد میں یو جی سی اور مرکز پر زور دیا گیا کہ وہ کیرالہ حکومت کو اس کے فیصلے کو منسوخ کرنے کےلئے راضی کریں، جواعلیٰ تعلیم کے معیار، یونیورسٹیوں کی آزادی اور خود حکمرانی کے ان کے حق کوختم کردے گا۔Bharatiya Vichar Kendra Seek Help From Central And UGC Against Kerala Govt

پالیسی ساز ادارے نے اپنی قرارداد میں کہا ہے کہ کیرالہ میں اعلیٰ تعلیم کا شعبہ ریاست میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کی قیادت والی بائیں بازو کی حکومت کی سیاسی مداخلت کی وجہ سے مکمل طور پر خراب ہو گیا ہے۔

قرارداد میں کہا گیا کہ سیاسی مفادات اور اقربا پروری سے وائس چانسلرز اور اساتذہ کی پوسٹوں کو پر کرنے کے لیے دانستہ یو جی سی کے معیار اور یونیورسٹیوں کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے اور قانونی التزامات کو توڑ مروڑ کر پیش کیاجارہا ہے۔

قرارداد میں کہا گیا کہ اس صورتحال میں سپریم کورٹ نے ٹیکنیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کو بھی منسوخ کردیا ہے۔ لہٰذا یونیورسٹیز کے چانسلر گورنر عارف محمد خان نے وائس چانسلرز کی غیر قانونی تقرریوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان سے مستعفی ہونے کو کہا ہے۔

قرار داد میں بتایا گیا کہ جس کے بعد گورنر کے خلاف حکومتی انتقامی کارروائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔

بائیں بازوحکومت کے گورنر کو چانسلر کے عہدے سے ہٹانے اور اپنی پارٹی سے سیاسی وفاداری رکھنے والے افراد کو وائس چانسلر کے طور پر تعینات کرنے کے اقدام کو یونیورسٹیز ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے تقویت مل رہی ہے۔ "لیکن، یہ ترمیم صرف اس صورت میں قانون بنے گی جب گورنر یا صدر اس کی منظوری دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Weekly Holiday on Friday مدارس کی تعطیلات کا کیلنڈر جاری، حکومت نے کوئی تبدیلی نہیں کی، جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی

آر ایس ایس کے حمایت یافتہ 'بھارتیہ وچار کیندر' نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) اور مرکزی وزارت تعلیم سے درخواست کی ہے کہ کیرالہ حکومت کے گورنر کو چانسلر کے عہدے سے ہٹانے کے قدم اور ریاست میں تمام یونیورسٹیوں میں براہ راست چانسلروں کی تقرری کے منصوبے کوبند کیا جائے۔

یواین آئی:Bharatiya Vichar Kendra Seek Help From Central And UGC Against Kerala Govt

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.