ETV Bharat / state

Bank Employees Pay up The Debt of a Poor Family: انسانی ہمدردی کی بے نظیر مثال، بینک ملازمین نے قرض ادائیگی کے ساتھ گھر بھی بنوایا - کوزی کوڈ کیرالہ مقروض خاتون

انسانی ہمدردی کے تحت ضرورت مند لوگوں کی مدد کی کہانیاں اکثر سننے کو ملتی ہیں، تاہم بینک ملازمین کی جانب محبت کے گھر بنائے جانے کی ایک بے مثال کہانی ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں۔

انسانی ہمدردی کی مثال، بینک ملازمین نے قرض ادائیگی کے ساتھ بنوایا گھر
author img

By

Published : Mar 17, 2022, 11:05 PM IST

خبروں کے مطابق کیرالہ کوزی کوڈ علاقے کے کپڈ نارتھ وکاس نگر میں سسی اور اس کی ماں سروجنی کے لیے بینک ملازمین 'محبت کا گھر' بنایا ہے۔ سسی جنہوں نے پانچ برس قبل بیگ بنانے کا کاروبار شروع کرنے کے لیے 50,000 روپے کا قرض لیا تھا۔ قرض لینے کے بعد سسی مفلوج ہو گئی اور قرض ادا نہ کرسکی۔ Bank Employees Pay up the Debt of a Poor Family in Kozhikode and Build a House for them

Bank employees pay up the debt of a poor family in  Kozhikode and build a house for them
انسانی ہمدردی کی مثال، بینک ملازمین نے قرض ادائیگی کے ساتھ بنوایا گھر

اسی دوران کوئی لنڈی ایس ایم ای برانچ کے SBI Koyilandy SME Branch چیف منیجر ایم مرہاری واجبات سمیت 70,000 روپے کا قرض لینے ان کے گھر آئے۔ گھر کی حالت دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔

بینک ملازمین نے قرض ادائیگی کے ساتھ گھر بنوانے میں مدد کی

ایم مرہاری نے سسی کی بے بس کو بھانپ لیا۔ واپس SBI Koylandi SME برانچ میں اپنے ساتھیوں سے اس واقعہ کا ذکر کیا۔ انہوں نے دیگر بینک ملازمین کو بتایا کہ ایک برس سے ایک مفلوج ماں اپنے بیٹے کے ساتھ ایسے گھر میں رہ رہی ہے جس کی خستہ حالی ناقابل بیان ہے، مکان کبھی بھی گرسکتی ہے، یہ سن کر بینک کے نو ملازمین مدد کے لیے آگے آئے۔'

بینک عدالت مارچ 2021 میں منعقد ہوئی۔ یہ ون ٹائم سیٹلمنٹ اسکیم کے تحت بچنے کا موقع تھا۔ بقایا جات میں سے 70 ہزار روپے ملازمین نے ادا کر دیے۔ بعد میں بینک ملازمین اکٹھے ہو کر گھر کی مرمت کے لیے رقم جمع کیے۔ شام کو کام کے بعد بینک ملازمین خود سڑک سے پتھر، ریت اور سیمنٹ لے آتے اور گھر کا کام کرتے۔ گھر کی چھت بدل دی گئی، کچن اور بیت الخلا بنایا گیا۔'

ایک خستہ حال گھر کو بنیادی سہولتوں کے ساتھ نئے سرے سے بحال کیا گیا۔ بینک مینیجر ایم مرہاری نے اپنے ساتھیوں جناردھن، اشون ایم موہن، پرشانت کرشنا، ابھینو دیو، ستیشن، چندرن، ریمیا اور انشری کے ساتھ اس کام میں مدد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.