ETV Bharat / state

بزرگ لوگوں کے گھر سے باہر نکلنے پر کنبہ کے خلا ف معاملہ درج ہوگا - کیرالہ میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا

کیرالہ میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا کے دوران وائناڈ ضلع انتظامیہ نے لوگوں خا ص طورپر بزرگوں کو اپنے گھروں کے اندر رکھنے کے اقدامات تیز کردیئے ہیں۔

بزرگ لوگوں کے گھر سے باہر نکلنے پر کنبہ کے خلا ف معاملہ درج ہوگا

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 7:12 PM IST

بزرگ لوگ اگر ضروری اشیا کی خریداری کے لئے گھر سے باہر نکلیں گے تو ان کے کنبہ کے خلاف معاملہ درج کیا جائے گا۔

وہ سینئر سٹی زن جو تہنا رہ رہے ہیں، مدد حاصل کرنے کے لئے پولیس یا فائر بریگیڈ کے عملہ کو مدد کے لئے بلا سکتے ہیں۔

لاک ڈاون پروٹوکول پر نفاذ یقینی کرنے کے لئے سرحدی چوکیوں پر معائنہ بھی تیز کیا جائے گا۔

انتظامیہ نے تھرواننت پورم کے ایک ٹیچر کے بدھ کو ریاست کے محکمہ ایکسائز کے کچھ حکام کی مدد سے کرناٹک کی سرحد پار کرنے کے بعد شروع ہوئے تنازعہ کے پیش نظر اقدامات کو سخت کیا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر اے عبداللہ نے لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگانے کے لے ضلع اور ریاست کی سرحدوں پر سختی کا حکم دیا ہے۔

تمام ضلع اور ریاستی سرحدوں پر جانچ تیز کردی جائے گی اور بار بار سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

پولیس اور محکمہ ایکسائز کے علاوہ پورے ضلع میں گاڑیوں کی آمدورفت پر سخت پابندی یقینی بنانے کے لئے موٹر وہیکل محکمہ کے افسر ان بھی ان چوکیوں پر پہرہ دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.