کٹھوعہ حلقے میں جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر سمیت متعدد سینیئر رہنماؤں نے اپنی موجودگی کا احساس دلانا شروع کردیا ہے۔
وہیں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے غلام احمد میر نے کہا کہ تھری ٹائر سسٹم راجیو گاندھی کا خواب تھا۔ 73 امنڈمنٹ کو لاگو کروانے میں راہل گاندھی کا ایک اہم رول رہا ہے۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ ایک بجے تک پولنگ کی شرح 43.27 فیصد درج کی گئی۔