ETV Bharat / state

Boy Murdered in Kathua: کٹھوعہ میں دس سالہ لڑکے کا قتل

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں 10 سالہ لڑکے کا مبینہ طور پر قتل کیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں تین نابالغوں سمیت چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ Boy Murdered in Kathua

boy-found-brutally-murdered-in-kathua-jammu
کٹھوعہ میں دس سالہ لڑکا کا قتل
author img

By

Published : Jul 7, 2022, 5:40 PM IST

Updated : Jul 7, 2022, 6:43 PM IST

کٹھوعہ: جموں و کشمہر کے ضلع کٹھوعہ میں بدھ کے روز 10 سالہ لڑکے کی لاش برآمد کی گئی۔ پولیس کے مطابق کٹھوعہ ضلع کے بلاک نگری گاؤں سید پور میں ایک 10 سالہ لڑکے کی لاش تھلے میں پائی گئی۔ کم عمر لڑکے کی لاش قریبی کھیت میں جھاڑیوں سے ملی اور اس کے منہ، بازو اور ٹانگیں کپڑے اور پلاسٹک کے ٹیپ سے بندھے ہوئے تھے۔ Boy Murdered in Kathua

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ پرنئے کمار منگل کو پرائیویٹ ٹیوشن کے لیے گھر سے نکلا اور پھر دیر رات تک وہ گھر واپس نہیں آیا تھا۔ گاؤں والوں نے مضافات میں جھاڑیوں سے اس کی لاش دیر رات برآمد کی۔

کٹھوعہ میں دس سالہ لڑکے کا قتل

ایس ایس پی کٹھوعہ، آر سی کوتوال نے بتایا کہ لڑکے کو بے دردی سے قتل کیا گیا تھا جس کا منہ ٹیپ سے بند تھا اور اس کے ٹانگوں کو بندھ کے رکھا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ لڑکے کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس نے قتل کے خلاف مزاحمت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی۔

مزید پڑھیں:

ایس ایس پی نے پولیس نے اس سلسلے میں چار افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں تین نابالغ ہیں۔ انہوں نے کہا پولیس نے لڑکے کے پڑوسی میجر پون کمار سینی کو گرفتار کیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔ وہیں پولیس کے مطابق قتل کی اصل وجہ دشمنی بھی ہو سکتی ہے۔

Last Updated : Jul 7, 2022, 6:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.