ETV Bharat / state

لکھن پور میں آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، ایک پائیلٹ  ہلاک - kathua news

بتایا جاتا ہے کہ تکنیکی خرابی کے سبب لکھن پور کے آرمی ایریا میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔

لکھن پور میں آرمی ہیلی کاپٹر کریش، دو پائلٹ زخمی

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 8:15 PM IST

Updated : Jan 25, 2021, 9:39 PM IST

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں آرمی ہیلی کاپٹر کریش ہو گیا ہے، اس دوران ایک پائیلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کٹھوعہ کے لکھن پور میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثہ میں دو پائلٹ شدید زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک دھم توڑ گیا جبکہ دیگر ایک پائلٹ کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ زخمیوں کو پٹھان کوٹ ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک پائلٹ زخموں سے جانبر نہ ہو سکا۔ بتایا جاتا ہے کہ تکنیکی خرابی کے سبب لکھن پور کے آرمی ایریا میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔

فوج اور سیول انتظامیہ کے عہدیدار موقع پر پہنچ چکے ہیں اور حالات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Last Updated : Jan 25, 2021, 9:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.