ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف ینگ انڈیا کا تین مارچ کو "دہلی چلو" احتجاج کا اعلان - کرناٹک نیوز

جے این یو طلباء یونین کے سابق صدر این بالاجی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سی اے اے، این آر سی اور این آر پی کے خلاف ملک بھر میں چل رہی تحریک کو مزید منظم کرنے کے سلسلے میں انہوں نے ینگ انڈیا کا تصور پیش کیا اور اسے ساری ریاستوں میں پھیلارہے ہیں۔

سی اے اے کے خلاف ینگ انڈیا کا تین مارچ کو "دہلی چلو" آندولن کا اعلان
سی اے اے کے خلاف ینگ انڈیا کا تین مارچ کو "دہلی چلو" آندولن کا اعلان
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 2:36 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:10 PM IST

اس موقع پر این بالاجی نے بتایا کہ سی اے اے ہندو مخالف قانون ہے اور اس سے غریب ہندو آدیواسی طبقات بہت زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔

این بالاجی کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت ، دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر جے این یو طلبا یونین کے سابق صدر این بالاجی نے ای ٹی وی بھارت کو آنے والے تین مارچ کو منعقد کردہ "دہلی چلو" آندولن کے متعلق بتایا کہ اس دن ملک بھر سے لوگ سی اے اے کے خلاف دہلی کی اور اپنے قدم بڑھائینگے۔

اسی سلسلے میں آج شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو ایک احتجاجی اجلاس کے دوران این بالاجی کے اپنے ستھیوں کے ساتگ بنگلورو کے کئی طلباء کی موجودگی میں "ینگ انڈیا بنگلورو چیپٹر" کی شروعات کا اعلان کیا۔

Intro:ka_blr_01_chit chat with jnusu former president balaji about young india_7205032
سی اے اے ہندو مخالف قانون ہے: این بالاجی، سابق صدر جے این یو ایس یو
سی اے اے کے خلاف ینگ انڈیا کا 3 مارچ کو "دہلی چلو" آندولن کا اعلان
ہم حکومت مخالف نہیں بلکہ دستور کے حق میں ہیں، ینگ انڈیا کارکنانBody:سی اے اے ہندو مخالف قانون ہے: این بالاجی، سابق صدر جے این یو ایس یو
سی اے اے کے خلاف ینگ انڈیا کا 3 مارچ کو "دہلی چلو" آندولن کا اعلان
ہم حکومت مخالف نہیں بلکہ دستور کے حق میں ہیں، ینگ انڈیا کارکنان

بنگلور: جے این یو طلباء یونین کے سابق صدر این بالاجی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سی اے اے، این آر سی اور این آر پی کے خلاف ملک بھر میں چلرہی تحریک کو مزید منظم کرنے کے سلسلے میں انہوں نے ینگ انڈیا کا تصور پیش کیا اور اسے ساری ریاستوں میں پھیلارہے ہیں.

اس موقع پر این بالاجی نے بتایا کہ سی اے اے ہندو مخالف قانون ہے اور اس سے غریب ہندو آدیواسی طبقات بہت زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں.

اس موقع پر جے این یو طلبا یونین کے سابق صدر این بالاجی نے ای ٹی وی بھارت کو آنے والے 3 مارچ کو منعقد کردہ "دہلی چلو" آندولن کے متعلق بتایا کہ اس دن ملک بھر سے لوگ سی اے اے کے خلاف دہلی کی اور اپنے قدم بڑھائینگے.

اسی سلسلے میں آج شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو ایک احتجاجی اجلاس کے دوران این بالاجی کے اپنے ستھیوں کے ساتگ بنگلورو کے کئی طلباء کی موجودگی میں "ینگ انڈیا بنگلورو چیپٹر" کی شروعات کا اعلان کیا.

بائیٹ...
1. این بالاجی، سابق صدر، جواہر لعل یونیورسٹی دہلی
Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.