ETV Bharat / state

یادگیر: وڈگرہ کےسرکاری اسپتال میں طبی عملہ کی کمی - یادگیر ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ وڈگرہ کے سرکاری اسپتال میں طبی عملہ کی کمی ہے۔ مذکورہ اسپتال میں صرف کورونا وائرس ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے۔

سرکاری اسپتال میں طبی عملہ کی کمی
سرکاری اسپتال میں طبی عملہ کی کمی
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 1:30 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ وڈگرہ کے سرکاری ہسپتال میں طبی عملہ کی کمی ہے۔کرناٹک ضلع یادگیر کے تعلقہ وڈگرہ کے سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر ریڈی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وڈگرہ سرکاری اسپتال میں صرف کووڈ ٹیسٹ کی سہولت ہے۔کووڈ متاثرین کو شاہ پور سرکاری اسپتال روانہ کیا جا رہا ہے۔

سرکاری اسپتال میں طبی عملہ کی کمی

اس کے علاوہ زیادہ تر متاثرہ مریضوں کو یادگیر کے کووڈ سرکاری ہسپتال بھیجا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ سرکاری اسپتال میں ڈاکٹرز اور طبی عملہ کی کمی ہے۔ خاص کر بچوں کے ماہر ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں: اورنگ آباد کے سرکاری اسپتال میں کچھ ڈاکٹر محض کاغذ پر ڈیوٹی کررہے ہیں: امتیاز جلیل

انہوں نے کہا کہ یادگیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے ہم نے طبی عملہ کے تقررات سے متعلق بات کی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بہت جلد اس مسئلہ کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.