ETV Bharat / state

یاد گیر:مُفت ڈینٹل کیمپ کا انعقاد

یاد گیر میں لوگوں کو دانت کے امراض سے اور مسوڑھوں کی تکالیف سے نجات دلانے کے لئے مُفت ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔

مُفت ڈینٹل کیمپ کا انعقاد
مُفت ڈینٹل کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 11, 2021, 3:09 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ڈینل سرجن ڈاکٹر آفرین خانم کی جانب سے مفت ڈینل کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔

مُفت ڈینٹل کیمپ کا انعقاد

ڈاکٹر آفرین خانم کا کہنا ہے کہ اس کیمپ میں مرد و خواتین کے علاوہ بچوں کی بھی جثیر تعدادا موجود تھی۔

انہو ںنے مزیدکہا کہ بچے اپنے دانت پوری طرح صاف نہیں کرتے۔ چاکلیٹ اور میٹھی چیزیں زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے دانتوں میں خرابی آجاتی ہے جس کی وجہ سے دانت کالے پڑ جاتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ صبح اور شام برش کریں اور ساتھ ہی کھانا کھانے کے بعد تین بار کُلّی کریں-

مزید پڑھیں:
حیدرآباد: مسجد عمر شفا میں طبی کیمپ کا انعقاد

ڈاکٹر آفرین نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ گٹکا، پان، سگریٹ اور نقصان دینے والی چیزوں سے پرہیز کریں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.