ETV Bharat / state

Women's Organisations Urge To Govt: حکومت خواتین سے متعلق قوانین کو سختی سے نافذ کرے، ویمین انڈیا موومنٹ

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ویمین انڈیا موومنٹ کی صدر یاسمین اسلام نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ خواتین مخالف مظالم کی روک تھام سے متعلق قوانین کو تشکیل دے کر اسے سختی سے نافذ کیا جائے۔Women India Movement urges to Govt For Safety Of Women

author img

By

Published : May 28, 2022, 4:41 PM IST

حکومت خواتین سے متعلق قوانین کو سختی سے نافذ کرے، ویمین انڈیا موومنٹ

بنگلور: بنگلور میں ویمین انڈیا موومنٹ کی صدر یاسمین اسلام نے ایک اجلاس میں کہا کہ ملک بھر میں ہو رہے خواتین مخالف مظالم کی روک تھام کرنے کے لیے حکومتیں نہ صرف قوانین کی تشکیل دیں، بلکہ ان قوانین کا سختی کے ساتھ نفاذ بھی کریں۔Women India Movement urges to Govt For Safety Of Women

اس موقع پر یاسمین اسلام نے بتایا کہ ادارے کی جنرل کونسل ہوئی، جس میں نئی کونسل کا انتخاب عمل میں آیا۔ یاسمین نے کہا کہ وہمین انڈیا موومنٹ خواتین کو ان کے انصاف و حقوق کے حصول کے لیے زمینی سطح پر متحرک رہنے کی تربیت و ترغیب دیتی ہے۔خواتین کے منعقدہ اس جنرل کونسل کے اجلاس میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی بھی موجود رہے اور ویمین انڈیا موومنٹ کے تمام نومنتخب رکن کو مبارک باد پیش کی۔ غور طلب ہے کہ ویمن انڈیا موومنٹ خواتین کا ادارہ ہے جو کہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی خواتین ونگ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رابعہ سیفی جنسی زیادتی و قتل معاملہ میں انصاف کا مطالبہ، بنگلور میں احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.