ETV Bharat / state

Wisdom Exhibition بیدر میں وزڈم اڑا ن نمائش کا افتتاح

author img

By

Published : Feb 14, 2023, 7:04 PM IST

بیدرضلع میں واقع وزڈم اسکول و کالج میں اکیڈمک ڈائرکٹرفصیحہ بانو خان کی جانب سے پریس نوٹ کے مطابق بیدر کے ڈپٹی کمشنر گوبند ریڈی کے ہاتھوں 14 فروری کو وزڈم اڑا ن نمائش کا افتتاح ہوا۔ اس موقع پر ضلع کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

بیدر میں وزڈم اڑا ن نمائش کا افتتاح 14 فروری کو

بیدر:ریاست کرناٹک کے بیدرضلع میں واقع وزڈم اسکول و کالج کی اکیڈمک ڈائرکٹر فصیحہ بانو خان کی جانب سے پریس نوٹ کے مطابق بیدر کے ڈپٹی کمشنر گوبند ریڈی کے ہاتھوں وزڈم اڑا ن نمائش کا افتتاح کیاگیا۔ اس موقع پر ضلع کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ وزڈم انتظامیہ کی جانب سے جماعت دہم کے طلباءکے درمیان مختلف ایجوکیشنل کیٹس تقسیم کئے گئے۔ اس کے علاوہ اس Capsule کا رسم اجراء شریمتی شلپا ۔ایم۔( آئی اے ایس) CEO ، ضلع پنچایت بیدر کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

اس نمائش کے مہمانان خصوصی سلیم پاشاہ (DDPIبیدر)، شری وجے کمار( BEOبیدر)، شری بابو والی، نورالا سلام چٹگپہ، صدر قاضی ڈاکٹر حسام الدین عزیر،مولانا سید سراج الدین نظامی، شری اوناش D.O بیدر،مسٹر عبد الحسیب سکریٹری شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنس، بیدر اور محترمہ بلقیس فاطمہ کو آرڈنیٹر AIITA نے شرکت کی۔

طلباءکی مختلف تقریباً 100گیلریز پر مشتمل دلچسپ اور اپنی نوعیت کی منفرد نمائش کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔محمد آصف الدین چیئرمین وزڈم انسٹی ٹیوشنس بیدر نے نمائش کا مشاہدہ کرنے کے لئے ذمہ داران ،مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات کو دعوت دی ۔

یہ بھی پڑھیں:PM Modi on Defence Exports دفاعی برآمدات کو 1.5 ارب سے 5 ارب تک لے جانے کا ہدف، وزیر اعظم
محترمہ بشریٰ جمال مینجنگ ٹرسٹی ،محمد صلاح الدین فرحان سکریٹری،حِنا مس، عائشہ مس ، سلیم سر ، سنیتا کماری ، مولانا ابو طلحہ قاسمی اور مولانا افسر علی نعیمی ندوی نے اپنی اپنی ٹیم کے ساتھ دن رات وزڈم اُڑان کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.