ETV Bharat / state

بنگلور: 'ہم ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے'

شہریت (ترمیی) 2019 قانون کے خلاف چل رہے احتجاج اب منظم جدوجہد اور ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

سی اے اے مخالف احتجاج: ہم ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
سی اے اے مخالف احتجاج: ہم ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 12:03 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:08 PM IST

شہریت (ترمیمی) قانون 2019، این آر سی اور این پی آر سی کے خلاف بنگلور کے طلبا و خوانین نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے انوکھا احتجاج کیا۔

ویڈیو: ہم ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے

طالبات نے مظاہرے کے دوران ڈرامہ پیش کیا، جس میں دیکھایا گیا ہے کہ پرامن مظاہرین پر کس طرح پولیس لاٹھی چارج کررہی ہے۔ اس کے علاوہ جس میں مساوات اور آزادی کا پیغام دیا گیا ہے۔

طلبا و خوانین نے بڑی تعداد میں شرکت کی
طلبا و خوانین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

بنگلور کے مشہور ٹاؤن ہال کے روبرو منعقد کئے گئے اس احتجاجی مظاہرے میں کثہر تعداد میں خواتین نے بھی شرکت کی اور بی جے کی اقتدار والی مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

احتجاج کے دوران ترنگا بھی لہرایا گیا ہے
احتجاج کے دوران ترنگا بھی لہرایا گیا ہے

مظاہرین نے سی اے اے کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سیکولر اقدار کے منافی ہے۔

سی اے اے مخالف احتجاجات ایک تحریک کی شکل بن چکا ہے۔
سی اے اے مخالف احتجاجات ایک تحریک کی شکل بن چکا ہے۔

مظاہرین نے اس موقع پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھی غیر اطمینانی کا اظہار کیا کہ سراپا ملک احتجاجات کے باوجود عدالت کس قدر خاموش ہے۔

مزید پڑھیں: 'سی اے اے و این آر سی سے حکومت اپنی ناکامی چھپارہی ہے'

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایک تو حکومت ایسا قانون نفاذ کرتی ہے جو بنیادی طور پر آئین کے خلاف ہے اور اس کا دوسرا گناہ یہ ہے کہ عوام کے نامنظور کرنے کے باوجود دستور کی بےحرمتی کی جاتی ہے۔

Intro:ka_blr_01_will not turn back even an inch on caa students say_7205032
سی اے اے کے خلاف اس تحریک میں ہم ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹینگے: طلباء
Body:ka_blr_01_will not turn back even an inch on caa students say_7205032

شہریت ترمیی قانون کے خلاف چلرہے احتجاجات اب جدوجہد بن چکی ہے
مذہب کے نام پر ہندوستانیوں کے حقوق کو نہ چھینے جائیں
سی اے اے کے خلاف اس تحریک میں ہم ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹینگے: طلباء

بنگلور: شہریت تعمیمی قانون، اینآر سک اور این پی آر سی کے خلاف بنگلورو کے طلبا و خوانین نے آواز بلند کی. ٹاؤن ہال کے روبرو منعقد کئے گئے اس احتجاجی مظاہرے میں کثہر تعداد میں خواتین نے بھی شرکت کی اور بی جے کی اقتدار والی مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی.

مظاہرین نے سی اے اے کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے اسے ا لئے بھی نا منظور کیا کہ یہ دستور کے سیکولر اقدار کے منافی ہے. مظاہرین نے اس موقع پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھی غیر اطمینانی کا اظہار کیا کہ سراپا ملک احتجاجات کے باوجود عدالت کس قدر خاموش ہے.

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایک تو حکومت ایسا قانون نفاذ کرتی یے جو بنیادی طور پر آئین کے خلاف ہے اور اس کا دوسرا گناہ یہ ہے کہ عوام کے نامنظور کرنے کے باوجود دستور کی بےحرمتی کرتی ہے.

بائیٹس...
1. ڈاکٹر شفاء فاطمہ، طالبہ
2. کومدی
3. مدیحہ، طالبہ
4. محمدی
Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.