ETV Bharat / state

Compensation of KSRTC Workers کے ایس آر ٹی سی ورکرز کے معاوضے کے لئے کورٹ کا رخ - جاں بحق کے ایس آر ٹی سی کارکنان

کورونا بحران کے دوران جاں بحق ہونے والے 'کے ایس آر ٹی سی کارکنان' کے معاوضے کے لیے ویلفیئر پارٹی نے عدالت سے رجوع کیا۔ بتا دیں کہ کورونا بحران کے دوران حکومت کرناٹک کی جانب سے متعدد ڈیپارٹمنٹس کے ملازمین کو فرنٹ لائن ورکرز قرار دے کر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔Compensation of KSRTC Workers

Compensation of KSRTC Workers
کے ایس آر ٹی سی ورکرز کے معاوضے کے لئے کورٹ کا رخ
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 3:50 PM IST

بنگلور: کورونا بحران کے دوران جاں بحق ہونے والے ایس آر ٹی سی کارکنان کے معاوضے کے لیے اس کی ویلفیئر پارٹی نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ دراصل گزشتہ دو کووڈ لہر کے دوران بڑی تعداد میں لوگوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔ اس دوران حکومت کرناٹک کی جانب سے متعدد ڈیپارٹمنٹس کے ملازمین کو فرنٹ لائن ورکرز قرار دیکر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔خاص طور پر ٹرانسپورٹ ملازمین کے ایس آر ٹی سی ورکرز کے متعلق کہا گیا تھا کہ کورونا بحران کے دوران جاں بحق ہونے والے ایس آر ٹی سی ورکرز کے اہلخانہ کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائےگا۔Compensation of KSRTC Workers

کے ایس آر ٹی سی ورکرز کے معاوضے کے لئے کورٹ کا رخ

وہیں اب تک کئی افراد معاوضہ نہ ملنے کی صورت میں اس معاملے کو ویلفیئر پارٹی نے اٹھاتے ہوئے کئی آر ٹی آئی فائل کر تفصیلات حاصل کیں، کئی اضلاع پہنچ کر کے ایس آر ٹی سی متوفی ورکرز کے اہلخانہ سے ملاقاتیں بھی کیں۔ تاہم یہ پایا کہ ابھی تک حکومت کی جانب سے کئی 'وکٹم فیملیز' کو کوئی معاوضہ نہیں دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے کہا کہ وہ اب کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں تاکہ متاثرین کو معاوضہ و انصاف دلایا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: کے ایس آر ٹی سی: کووڈ سے ہلاک ورکرز کے افراد خاندان معاوضے کے منتظر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.