ETV Bharat / state

ویلفیئر پارٹی کی 'دستور بچاو، شہریت بچاؤ' مہم کا آغاز - حبیب اللہ خان

پارٹی کے ذمہ داران نے بتایا کہ سی اے اے کے خلاف 23 جنوری سے 30 جنوری 2020 تک مہم چلائی جائیگی۔

Breaking News
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 8:55 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:04 AM IST

ریاست کرناٹک کے بنگلرور شہر میں اج ویلفیئر پارٹی کے رہنماؤں نے ایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے پارٹی کی جانب سے سی اے اے کے خلاف شروع کی گئی مہم کی تفصیل فراہم کی۔

پارٹی کے ذمہ داراں نے بتایا کہ سی اے اے کے خلاف 23 جنوری سے 30 جنوری 2020 تک مہم چلائی جائیگی۔

ویلفیئر پارٹی کی 'دستور بچاو، شہریت بچاؤ' مہم کا آغاز

اس موقع پر پارٹی کے جنرل سیکرٹری حبیب اللہ خان نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس مہم کے تحت وہ گھر گھر جاکر عوام الناس کو سی اے اے اور این آر سی کے متعلق بیدار کرینگے۔

پارٹی کے بنگلور ضلع کی جنرل سیکرٹری نے بتایا کہ ان کی پارٹی کی جانب سے بھی سپریم کورٹ میں سی اے اے کے خلاف ایک پیٹیشن دائر کی گئی ہے۔

پارٹی کے عہدیداروں نے بتایا کہ اس مہم کا اصل مقصد یہ ہے کہ ہم عوام الناس میں بی جے پی حکومت کی نافذ کردہ قوانین کے بارے میں بیداری پھیلائے تاکہ وہ ملک مخالف دشمنان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔

Intro:سی اے اے کے خلاف ویلفیئر پارٹی کی دستور بچاو شہریت بچاؤ مہم

Body:سی اے اے کے خلاف ویلفیئر پارٹی کی دستور بچاو شہریت بچاؤ مہم

بنگلور: آج ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے عہدہ دارون نے پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے پارٹی کی جانب سے سی اے اے کے خلاف شروع کی گئی مہم کی تفصیل دیں.

پارٹی کے ذمیداران نے بتایا کہ سی اے اے کے خلاف 23 جنوری سے 30 جنوری 2020 تک مہم چلائی جائیگی.

اس موقع پر پارٹی کے جنرل سیکرٹری حبیب اللہ خان نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس مہم کے تحت وہ گھر گھر جاکر عوام الناس کو کالے قوانین سی اے اے اور این آر سی کے متعلق بیدار کرینگے.

پارٹی کے بنگلور ضلع کی جنرل سیکرٹری نے بتایا کہ ان کی پارٹی کی جانب سے بھی سپریم کورٹ میں سی اے اے کے خلاف ایک پیٹیشن دائر کی گئی ہے.

پارٹی کے عہدیدارن نے بتایا کہ اس مہم کا اصل مقصد یہ ہے کہ ہم عوام الناس میں بی جے پی حکومت کی نافذ کردہ غیر آئینی قوانین کے بارے میں بیدار کریں کہ وہ ملک مخالف دشمنان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں.

بائیٹس...
1. حبیب اللہ خان، جنرل سیکرٹری، ویلفیئر پارٹی کرناٹک
2. تلت یاسمین، جنرل سیکریٹری، ویلفیئر پارٹی بنگلور

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.