ETV Bharat / state

سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 6:12 PM IST

بھارتی سپریم کورٹ نے قرآن مجید کی 26 آیتوں کا حذف کرنے کی درخواست کو مسترد کرکے ثابت کردیا کہ کسی بھی مذہب کی کتابوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جا سکتا۔

Welcome the decision of the Supreme Court
سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے جمعیت علماء ہند کے صدر مفتی غلام یزدانی اشاعتی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے وسیم رضوی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے اور ساتھ ہی پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے

ہم جمعیت علمائے ہند شاخ بیدر کی جانب سے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں
مفتی غلام یزدانی نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کا یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے

بھارتی سپریم کورٹ نے قرآن مجید کی 26 آیتوں کا حذف کرنے کی درخواست کو مسترد کرکے ثابت کردیا کہ کسی بھی مزہب کی کتابوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جا سکتا۔
سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے لوگوں کو آئندہ اس طرح کی کسی بھی مزہبی کتابوں میں تبدیلی کی بات کرنےکا حوصلہ نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے قانون اور ہمارے ملک کی عدلیہ پر ہمیشہ اعتماد تھا اور ہمیشہ رہے گا
مفتی غلام یزدانی نے ملک کے مسلمانوں کو بھی مبارک باد دی اور کہا کہ وہ ایسے نازک حالات میں بھی مسلمانوں نے صبر اور استقامت کا مظاہرہ کیا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم
مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے نے یہ بھی ثابت کر دیا کہ قرآن مجید میں زیر زبر کی بھی کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.