ETV Bharat / state

وزیر بیگ نے وقف بورڈ کے فیصلے پر نکتہ چینی کی - وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں 19 اگست 2020 کو کرناٹک وقف بورڈ نے ایک اہم میٹنگ منعقد کی جس میں کئی اہم فیصلے لئے گئے۔

سماجی کارکن وزیر بیگ
سماجی کارکن وزیر بیگ
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 9:53 AM IST

اس میٹنگ کے متعلق معروف سماجی کارکن وزیر بیگ نے متعدد سوالات اٹھائے اور اس میٹنگ اور اس میں لئے گئے تمام تر فیصلوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے وزیر بیگ نے بتایا کہ وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف کے انتقال کے بعد چئیرمین کی کرسی خالی ہے اور اس وقت سی ای او کا تبادلہ بھی ہوا تھا۔

وزیر بیگ نے وقف بورڈ کے فیصلے کی نکتہ چینی

لہذا یہ میٹنگ اور اس میں لئے گئے فیصلے چئیرمین اور سی ای او کی غیر موجودگی میں لئے گئے ہیں جو کہ وقف بورڈ کے قوانین کے سراسر خلاف ہے ۔

یہ وقف بورڈ کے ارکان کی زیادتی ہے۔

مزید پڑھیں:ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں پانچ بھارتی بھی شامل

وزیر بیگ نے بتایا کہ مذکورہ میٹنگ کے پروسیڈنگز کے دستاویز پر چئیرمین کی جگہ کئے گئے دستخط رکن اسمبلی اور وقف بورڈ کے رکن تنویر سیٹھ کے ہیں۔

سی ای او کی جگہ ایڈیشنل سی ای او سرفراز خان کے دستخط ہیں جو کہ سراسر وقف ایکٹ کے ریگولیشنز کے خلاف ہیں۔

کرناٹک وقف بورڈ
کرناٹک وقف بورڈ

اس سلسلے میں وزیر بیگ نے مزید بتایا کہ وقف بورڈ مذکورہ میٹنگ میں لئے گئے فیصلے جو کہ متعدد اوقافی اداروں سے منسلک ہیں سبھی غیر قانونی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.