ETV Bharat / state

بیدر میں ووٹر بیداری مہم - voter awareness campaign in bidar karnataka

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں موٹر سائیکل کے ذریعہ انوکھے انداز میں ووٹر بیداری مہم چلائی گئی۔

بیدر
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 3:36 AM IST

یہ بیداری مہم ضلع حکام کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں اندروں شہر موٹر سائیکل کے زریعے ۔یہ ریلی سرکاری ڈگری کالج سے امبیڈکر چوک تک نکالی گئی۔

اس ریلی میں مختلف کالج کے طلبہ کے علاوہ دیگر سرکاری حکام بھی شریک ہوئے۔جس کا مقصد عوام کے تئیں ووٹ کو اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔

بیدر کے نوڈل آفسر گوتم نے ریلی میں شریک ہونے والے افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا یہ اس ریلی کا مقصد عام شہری کو ووٹ ڈالنے کے لیے راغب کرنا تھا۔

متعقلہ ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ طلبا نے اپنی سماجی ذمہ داری کو محسوس کرتے ہوئے اس ریلی کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.