ETV Bharat / state

یادگیر میں ڈگری طلباء کے لیے ویکسین کیمپ - کرناٹک کے ضلع یادگیر

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محکمہ صحت کی جانب سے مختلف بلدی حلقوں میں ویکسین کیمپ لگائے گئے جس کا مقصد 18 سال سے زائد عمر کے تمام مرد و خواتین کو ویکسین دینا ہے۔

یادگیر میں ڈگری طلباء کے لیے ویکسین کیمپ

author img

By

Published : Jul 8, 2021, 5:14 PM IST

یادگیر میں فیملی ویلفیئر آفیسر ڈاکٹر ناگا راج پاٹل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہر کے 8 ڈگری کالجز میں ویکسین کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے، جہاں محکمہ صحت و کالج اساتذہ کی نگرانی میں طلبا و طالبات کو ویکسین دی جارہی ہے۔

یادگیر میں ڈگری طلباء کے لیے ویکسین کیمپ

ڈاکٹر ناگا راج نے تمام طلباء و طالبات سے محکمہ صحت کی جانب سے لگائے گئے ویکسین کیمپز سے مستفید ہونے کی اپیل کی۔ انہوں نے تمام افراد کو ٹیکہ لینے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ جاریہ ماہ کے اواخر میں 10 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات منعقد کئے جائیں گے، ایسے میں جن طلبا کی عمر 18 سال سے زیادہ سے زیادہ انہیں فوری طور پر ٹیکہ لینا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:

یادگیر: فرنٹ لائن ورکرز کی خدمات کی ستائش

انہوں نے ڈگری طلبا و طالبات کو بھی ٹیکہ لگوانے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ماہ ڈگری کے امتحانات بھی منعقد کئے جاسکتے ہیں، اس سے قبل تمام طلبا کو ویکسین لینا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.