ETV Bharat / state

URS Mubarak شاہ زین الدین کنج نشین جنیدی بغدادیؒ کا سالانہ عرس - شاہ زین الدین کنج نشین جنیدی بغدادی

ضلع بیدر میں مشہور و معروف آستانہ شاہ زین الدین کنج نشین جنیدی بغدادیؒ کا سالہ عرس شریف نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ URS Mubarak

شاہ زین الدین کنج نشین  جنیدی بغدادیؒ کا سالانہ عرس

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 1:51 PM IST

بیدر:ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کا مشہور و معروف آستانہ شاہ زین الدین کنج نشین جنیدی بغدادیؒ کا سالہ عرس شریف نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت ہوئی۔ شاہ محمد زین الدین کنج نشین المعروف عارف بابا صاحب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دو برسوں سے کورونا کی وجہ سے عرس کی تقریب حکومت کے احکامات کے مطابق نہایت ہی مختصر اہتمام کیا گیا ۔اب چونکہ سب کچھ ٹھیک ہوچکا ہے اور عام زندگی پٹری پر دوبارہ لوٹ چکی ہے۔ اس لیے اس مرتبہ بڑے پیمانے پر عرس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ URS Mubarak Held In Bidar In Karanataka

شاہ زین الدین کنج نشین جنیدی بغدادی کا سالانہ عرس

یہ بھی پڑھیں:Jashn E Milad in Bidar پانچ نومبر کو موتی مسجد میں جلسہ عید میلادالنبیﷺ

انہوں نے کہا کہ حضرت شیخ المشائخ شاہ زین الدین جنیدی بغدادیؒ کا 585واں صندل شریف 9 ربیع الاول بمطابق 5 نومبر بروز ہفتہ حسب معمول نہایت ہی عقیدت اور احترام سے نکالا جائے گا۔ عرس کی تمام تقاریب سجادہ نشین و متولی شاہ زین الدین المعروف عرف بابا صاحب بیدر انجام دیں گے۔ 10 ربیع الاول بمطابق 6 نومبر زیارت آثار مبارک ہوگی۔ شاہ محمد زین الدین المعروف عارف بابا صاحب نےعرس کے تقریب میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں عوام الناس سے شرکت کی اپیل کی ہے۔ URS Mubarak Held In Bidar In Karanataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.