ETV Bharat / state

'اردو قومی یکجہتی کی زبان ہے'

گلبرگہ کے ایئر پورٹ سے اردو میں بورڈ ہٹائے جانے پر گلبرگہ، بیدر، رائچور، یادگیر کی عوام میں کافی ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 3:16 PM IST

گلبرگہ کے ائیر پورٹ سے اردو میں بورڈ ہٹائے جانے پر ناراضگی
گلبرگہ کے ائیر پورٹ سے اردو میں بورڈ ہٹائے جانے پر ناراضگی

اردو کے سینئر صحافی عزیزاللہ سرمست چشتی القادری اپنے دورہ شاہ پور تعلقہ ضلع یادگیر کے موقع پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ گلبرگہ ائیر پورٹ پر پہلے اردو میں بورڈ تھا۔ مگر کسی دباؤ کی وجہ سے اردو میں بورڈ کو ہٹایا گیا۔

عزیزاللہ سرمست نے مزید کہا کہ اردو زبان کو کرنسی میں بھی استعمال کیا گیا ہے۔

گلبرگہ کے ائیر پورٹ سے اردو میں بورڈ ہٹائے جانے پر ناراضگی، دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ اردو قومی یکجہتی کی زبان ہے۔

ملک کے دیگر ایئرپورٹس پر اردو زبان میں جب بورڈ لگ سکتے ہیں تو گلبرگہ میں کیوں نہیں۔

انہوں نے حیدرآباد کے شمش آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ائیر پورٹ پر جب اردو بورڈ لکھتا ہے تو پھر گلبرگہ کے ایئرپورٹ میں اردو میں بورڈ کیوں نہیں لگایا جاسکتا۔

انہوں نے قومی ایئر پورٹ اتھارٹی کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گلبرگہ ائیر پورٹ پر اردو زبان میں بورڈ جلد از جلد لگائیں۔

Intro:

Body:اردو قومی یکجہتی کی زبان ہے

Conclusion:کرناٹک. اردو کے سینئر صحافی عزیزاللہ سرمست چشتی القادری اپنے دورہ شاہ پور تعلقہ ضلع یادگیر کے موقع پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ گلبرگہ ایئرپورٹ پر پہلے اردو میں بورڈ تھا.

مگر کسی دباؤ کی وجہ سے اردو میں بورڈ کو ہٹایا گیا.

گلبرگہ کے ایئرپورٹ سے اردو میں بورڈ ہٹائے جانے پر گلبرگہ، بیدر، رائچور، یادگیر کی عوام میں کافی ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے.

عزیزاللہ سرمست نے مزید کہا کہ اردو زبان کو کرنسی میں بھی استعمال کیا گیا ہے.

اردو قومی یکجہتی کی زبان ہے.

ملک کے دیگر ایئرپورٹس پر اردو زبان میں جب بورڈ لگ سکتے ہیں تو گلبرگہ میں کیوں نہیں.

انہوں نے حیدرآباد کے شمش آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ایئرپورٹ پر جب اردو بورڈ لکھتا ہے تو پھر گلبرگہ کے ایئرپورٹ میں اردو میں بورڈ کیوں نہیں لگایا جاسکتا.

انہوں نے قومی ایئر پورٹ اتھارٹی کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گلبرگہ ایئرپورٹ پر اردو زبان میں بھی بورڈ جلد از جلد لگائیں.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.