ETV Bharat / state

Awareness Campaign Regarding Covid: یونیسف و مولانا آزاد یونیورسٹی نے کووڈ کے متعلق بیداری مہم کا آغاز کیا - کرناٹک کی خبر

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور یونیسف کی جانب سے مشترک طور پر ایک پراجیکٹ بعنوان 'رسک کمیونیکیشن اینڈ کمیونٹی اینگیجمینٹ' شروع کیا گیا۔ اس پروجیکٹ کے تحت اقلیتی طبقات کو بچوں کی صحت و کووڈ وبا سے متعلق بیدار کیا جائے گا۔Awareness Campaign Regarding Covid

Etv Bharatیونیسف و مولانا آزاد یونیورسٹی نے کووڈ کے متعلق بیداری مہم کا آغاز کیا

author img

By

Published : Aug 4, 2022, 1:04 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے متعدد اضلاع میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور یونیسف کی جانب سے مشترک طور پر ایک پراجیکٹ بعنوان 'رسک کمیونیکیشن اینڈ کمیونٹی اینگیجمینٹ' شروع کیا گیا۔ اس پروجیکٹ کے تحت اقلیتی طبقات کو بچوں کی صحت و کووڈ وبا سے متعلق بیدار کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی میں ایک اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کرناٹک، تلنگانہ و آندھرا پردیش سے مدعو کیے گئے ریسورس پرسنز کو تربیت دی گئی۔Awareness Campaign Regarding Covid

یونیسف و مولانا آزاد یونیورسٹی نے کووڈ کے متعلق بیداری مہم کا آغاز کیا

اس موقع پر مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکیشن و جرنلزم کے ہیڈ پروفیسر فریاد نے بتایا کہ مذکورہ اورینٹیشن پروگرام میں روسورس پرسنز کو بتایا گیا کہ کووڈ کو لیکر جو افواہیں یا مسکانسیپشنز ہیں ان کا ازالہ کیسے کیا جائے اور لوگوں کو کیسے بیدار کیا جائے۔ اس سلسلے میں پروفیسر فریاد نے علماء کرام و دانشوران ملت سے اپیل کی کہ یونیسف و مولانا آزاد یونیورسٹی کی جانب سے چلائی جارہی اس بیداری مہم کا ساتھ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلور: وقف بورڈ کی جانب سے آئمہ و مئذنین کے لئے کووڈ معاوضہ جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.