ETV Bharat / state

بنگلور: تشدد میں جلے ایم ایل اے کے گھر کی تعمیر کرنے کی پیشکش - کرناٹک نیوز

آج امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی کی قیادت میں علماء کے ایک وفد نے مقامی ایم ایل اے اکھنڈا شرینیواس مورتی کی رہائش گاہ پر پہونچا اور انہیں تسلی دی کہ وہ ان کے ساتھ ہیں۔

ulema delegation met MLA srinivas murthy offered him reconstruction of his house
تشدد میں جلے ایم ایل اے کے گھر کی تعمیر کرنے کی پیشکش
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 7:58 PM IST

اس موقع پر علماء کرام نے شرینیواس مورتی کو پیشکش کی کہ علماء کرام اپنے اخراجات پر ان کے گھر کی دوبارہ تعمیر کرینگے جو کہ تشدد کے دوران جل چکا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

اس کے جواب میں اکھنڈا شرینیواس مورتی جے نے بزرگوں سے دعاؤں کی التجا کرتے ہوئے کہا کہ آپ علما حضرات کہ دعائیں ہی میرے لیے کافی ہیں اور یہ کہ وہ خود ہی اپنے گھر کو بنوائیں گے۔

مزید پڑھیں:

بنگلور کشیدگی معاملہ، تحقیقات کے لئے چار ٹیمیں تشکیل

یاد رہے کہ شہر کے ڈی جے ہلی میں تشدد کے دوران مقامی ایم ایل اے اکھنڈا شرینیواس مورتی کی رہائش گاہ پر بھی توڑ پھوڑ کی گئی تھی جس سے ان کے گھر کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.