ETV Bharat / state

Three People Arrest بیدر میں نامعلوم خاتون کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

بیدر ضلع کے مدکنلی گاوں میں گزشتہ 19 اپریل کو ہوئے ایک خاتون کے قتل کے معاملے میں تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے ۔

نامعلوم خاتون کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

author img

By

Published : Apr 26, 2023, 5:07 PM IST

نامعلوم خاتون کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

بیدر: ریاست کرناٹک بیدر ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ چن بسونا نے کہا کہ محکمہ پولیس نے بیدر تعلقہ کے مدکنلی گاؤں میں 19 اپریل کو برآمد ہونے والی ایک نامعلوم خاتون کے قتل کے معاملے دو ملزمین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔یہ بات انہوں شہر میں ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے دفتر ہال میں بلائی گئی پریس کانفرنس میں کہی۔ مدکنلی گاؤں کے ایک کسان کی شکایت پر بگدل پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی کہ 19 اپریل کی صبح جب وہ کھیت میں پانی دینے والی تھی تو ایک نامعلوم خاتون کی لاش پڑی ہوئی دیکھی۔

بیدر دیہی سرکل سی پی آئی سرینواس اور بگدل پی ایس آئی سوورنا کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم تحقیقات کے لئے گئی تھی، پتہ چلا کہ مرنے والی خاتون ریاست تلنگانہ کے ضلع کاما ریڈی کی رہنے والی تھی اور خاتون کی عمر تقریبا 35-37 کے درمیان ہے۔ خاتون اور ملزم کے درمیان 15 سال سے ناجائز تعلقات تھے۔ خاتون پہلے ہی شادی شدہ تھی۔اس کے دو بچے تھے۔ اس کا شوہر مر چکا تھا۔ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس واردات کو انجاک دیا گیا کیونکہ خاتون نے ملزم کو پیسے دینے کے لئے بار بار ہراساں کیا۔ملزم گنے کی کٹائی میں مصروف تھا۔ اس نے بتایا کہ جرم کے دن وہ خاتون کو بھالکی تعلقہ میں واقع ایک درگاہ پر جانے کے لئے لایا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں:2nd PUC Student Commits Suicide پی یوسی کی ایک طالبہ نے دسویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹر آف پولیس بیدر کے ایم ستیش، بیدر رورل سرکل سی پی آئی سرینواس ۔ اس معاملے کی تحقیقات میں حصہ لینے والے بگدل پولس اسٹیشن کے پی ایس آئی سورنا اور دیگر افسران اور عملہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.