ETV Bharat / state

گلبرگہ میں سوامی اگنی ویش کو خراج عقیدت - ایس ڈی پی آئی

گلبرگہ شہر کی سماجی، سیاسی اور ملی تنظیموں کی جانب سے سوامی اگنی ویش کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Tribute to Swami Agnivesh at Gulberga
گلبرگہ میں سوامی اگنی ویش کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 9:47 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں سماجی، سیاسی اور ملی تنظیموں نے معروف سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کے انتقال پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

گلبرگہ میں سوامی اگنی ویش کو خراج عقیدت

اس موقع پر پر ایس ڈی پی آئی کے رکن محمد محسن نے کہا سوامی اگنی ویش گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار تھے۔ انھوں نے ملک بھر میں ہمیشہ سیکولرازم کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی آواز کو بلند کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سوامی اگنی ویش کو گلبرگہ سے کافی لگاؤ تھا۔ کئی بار سوامی اگنی ویش نے یہاں اجلاس میں شرکت کی ہے۔ سات ماہ پہلے گلبرگہ شہر میں اسی اے اے کے خلاف ایک اجلاس میں شرکت کرکے ملک میں اسی اے اے خانون کی مخالفت میں تمام عوام کو متحد ہوکر اپنی آواز کو بلند کر نے اپیل کی تھی۔

Tribute to Swami Agnivesh at Gulberga
گلبرگہ میں سوامی اگنی ویش کو خراج عقیدت

محمد محسن نے بتایا کہ ہمیشہ فرقہ پرست طاقتوں کا پردہ فاش کر نے والے وہ ایک واحد شخص تھے۔ ان کا تعلق ہر سیکولر تنظیموں سے تھا۔ ان پر کئی حملے ہونے کے باوجود بھی انھوں نے اپنی سیکولرازم کو برقرار رکھنے کے لئے ہمیشہ کام کیا ہے۔ ایسی شخصیت آج ہمارے درمیان نہیں ہے۔ جس کے لئے ملک بھر میں ان کی خدمات کو کبھی نظر انداز کیا جائیگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.