ETV Bharat / state

کرناٹکۛ: راجیو گاندھی کو خراج عقیدت - یادگیر کی خبر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ضلع کانگرس کے دفتر پر آج ایک اجلاس منعقد ہوا۔

کرناٹکۛ: راجیو گاندھی کو خراج عقیدت
کرناٹکۛ: راجیو گاندھی کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 2:29 PM IST

اس اجلاس میں سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے 75 ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس پروگرام کی صدارت کانگریس کے سینئر رہنما و سابق رکن قانون ساز کونسل نے کی۔

اس موقع پر ضلع یادگیرکانگریس کے صدر مری گوڈا نے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کی تصویر پر پھول مالا چڑھا تے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر ضلع صدر مری گوڈا نے کہا کہ راجیو گاندھی کو صرف چالیس سال کی عمر میں ملک کا وزیراعظم بننے کا اعزاز حاصل ہے۔

کرناٹکۛ: راجیو گاندھی کو خراج عقیدت
کرناٹکۛ: راجیو گاندھی کو خراج عقیدت

اندرا گاندھی کی موت کے بعد راجیو گاندھی کو ملک کا وزیر اعظم بنایا گیا۔

اس موقع پر کانگریس کے سینئر رہنما سرینواس ریڈی ،ضلع کانگریس مینارٹی صدر لائق حسین بادل ،ضلع مہلا صدر منجولا، ریاستی یوتھ سیکریٹری رگھوویندر ، لکشمن پاوار کے علاوہ کانگریس پارٹی کے دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.